National News

آسام کے وزیر اعلیٰ نے مرکزی حکومت کو لاک ڈاؤن جاری رکھنے کے لیے لکھا خط، دیئے کچھ سجھاؤ

آسام کے وزیر اعلیٰ نے مرکزی حکومت کو لاک ڈاؤن جاری رکھنے کے لیے لکھا خط، دیئے کچھ سجھاؤ

کورونا وائرس انفیکشن کو قابو میں کرنے کے لیے کچھ ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ 17 مئی کے بعد بھی لاک ڈاؤن جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ اس سلسلے میں آسام کے وزیر اعلیٰ سربانند سونوال نے مرکز کی مودی حکومت کو ایک خط لکھا ہے جس میں لاک ڈاون کے تعلق سے کچھ مشورے دیے گئے ہیں۔

وزیر اعلیٰ سربانند نے اس سلسلے میں خود میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ "ہم نے مرکزی حکومت کو لاک ڈاؤن جاری رکھنے کے لیے تحریری شکل میں اپنا مشورہ بھیج دیا ہے۔"PunjabKesari



Comments


Scroll to Top