CENTRAL GOVT

کیجریوال حکومت کا حکم، دہلی میں لاشوں کا نہیں ہوگا کورونا ٹیسٹ

کیجریوال حکومت کا حکم، دہلی میں لاشوں کا نہیں ہوگا کورونا ٹیسٹ

نئی دہلی / ڈیسک۔ کیجریوال حکومت نے دارالحکومت دہلی میں ایک حکم جاری کیا ہے کہ اب لاشوں کا کورونا ٹیسٹ نہیں ہوگا۔ اتوار کے روز ، دہلی کے محکمہ صحت نے لاشوں کے نمونے لے کر کورونا جانچ پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بہت سارے لوگوں کی شکایت دہلی حکومت تک پہنچی تھی۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ جو لوگ کسی اور  وجہ سے دم توڑ رہے ہیں انکا بھی ہسپتال میں کورونا ٹیسٹ کروا رہے ہیں۔

18 May,2020
آج سے پورے ملک میں لاک ڈاؤن 4.0ہوا  نافذ  ، اس بار مرکز نے ریاستی حکومتوں کو مزید اختیارات دیئے

آج سے پورے ملک میں لاک ڈاؤن 4.0ہوا  نافذ  ، اس بار مرکز نے ریاستی حکومتوں کو مزید اختیارات دیئے

نیشنل ڈیسک: ملک بھر میں کورونا بحران کے سبب 25 مارچ سے لاگو لاک ڈاؤن کا چوتھا مرحلہ شروع ہوا۔ مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت میں 31 مئی تک توسیع کردی ہے۔ اس سے قبل اتوار 17 مئی کو لاک ڈاؤن کا تیسرا مرحلہ اختتام پذیر ہوا تھا اور شام کو نئے احکام کے  وزارت داخلہ نےچوتھا لاک ڈاؤن کا اعلان کیا۔ تاہم ، اس بار مرکزی حکومت نے بہت سی ریاستوں کو زیادہ اختیارات کے ساتھ نرمی دی ہے۔ دراصل ریاستی حکومتیں مطالبہ کررہی تھیں کہ اگر معیشت کو دوبارہ پٹڑی پر لانا ہے تو انھیں زیادہ سے زیادہ حقوق دیئے جائیں۔ اس بار

18 May,2020
لاک ڈاؤن: دہلی حکومت نے 17  مئی کے بعد میٹرو، بس، آٹو اور ٹیکسی چلانے کی مرکز سے مانگی اجازت

لاک ڈاؤن: دہلی حکومت نے 17  مئی کے بعد میٹرو، بس، آٹو اور ٹیکسی چلانے کی مرکز سے مانگی اجازت

نئی دہلی: ملک میں لاک ڈاؤن -3 کا دورانیہ 17 مئی کو ختم ہونے جارہا ہے۔ دریں اثنا ، مرکزی حکومت کی تجویز کے بعد ، دہلی حکومت نے کہا ہے کہ دارالحکومت کھولنے کا وقت آگیا ہے۔اسلئے ، میٹرو ، بس ، آٹو کو چلانے کی اجازت ہونی چاہئے۔ اس سلسلے میں ، دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ انہوں نے دہلی

15 May,2020
آسام کے وزیر اعلیٰ نے مرکزی حکومت کو لاک ڈاؤن جاری رکھنے کے لیے لکھا خط، دیئے کچھ سجھاؤ

آسام کے وزیر اعلیٰ نے مرکزی حکومت کو لاک ڈاؤن جاری رکھنے کے لیے لکھا خط، دیئے کچھ سجھاؤ

کورونا وائرس انفیکشن کو قابو میں کرنے کے لیے کچھ ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ 17 مئی کے بعد بھی لاک ڈاؤن جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ اس سلسلے میں آسام کے وزیر اعلیٰ سربانند سونوال نے مرکز کی مودی حکومت کو ایک خط لکھا ہے جس میں لاک ڈاون کے تعلق سے کچھ مشورے دیے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سربانند نے ا

15 May,2020
دہلی حکومت ای رکشہ ڈرائیوروں کو 5 ہزار روپے دے گی ، اس ویب سائٹ پر درخواست دیں

دہلی حکومت ای رکشہ ڈرائیوروں کو 5 ہزار روپے دے گی ، اس ویب سائٹ پر درخواست دیں

نئی دہلی / ڈیسک۔ دہلی حکومت نے آٹو رکشہ ، ای رکشہ اور دیگر سروس ڈرائیوروں کو مالی مدد فراہم کی ہے جنہیں لاک ڈاؤن کا سامنا ہے۔ حکومت نے اب تک 1 لاکھ 10 ہزار ڈرائیوروں کے کھاتے میں 5-5 ہزار روپے کا اضافہ کیا ہے۔ یہ فنڈ آدھار سے ان ڈرائیوروں کے کھاتے میں ڈالے گئے ہیں۔ اس کام کے لئے حکومت نے اب تک 55.04 کروڑ روپئے خرچ کیے ہیں۔ دہلی کے وزیر ٹرانسپورٹ کیلاش گہلوت نے یہ معلومات دی ہیں۔

14 May,2020
کورونا:مرکزی حکومت نے سبھی ویزے کئے خارج،او سی آئی کارڈ ہولڈروں کو بھی سفر کی اجازت نہیں

کورونا:مرکزی حکومت نے سبھی ویزے کئے خارج،او سی آئی کارڈ ہولڈروں کو بھی سفر کی اجازت نہیں

نیشنل ڈیسک:مرکزی حکومت نے غیر ملکی شہریوں کو دیئے گئے سبھی موجودہ ویزا (کچھ زمروں کو چھوڑ کر)کو منگلوار کو لاک ڈاؤن  میں بھارت سے انٹرنیشنل اڑانوں کی آواجاہی بند رہنے تک معطل کر دیا۔ مرکزی وزارت داخلہ نے  ایک حکم میں کہا کہ اس نے کورونا وائرس کے سبب لاگو لاک ڈاؤن کی وجہ سے بھارت میں پھنسے غیر ملکیوں کے ویزا کو ’فری ٹیکس‘ کی بنیاد پر  بڑھا  دیا ہے۔ اس توسیع کی مدت بین الاقوامی ہوائی سفر شروع ہونے کے بعد 30دن  تک ہوگی۔

06 May,2020
وزیر اعظم  جن دھن   کھاتوں سے 500روپے کی  نکاسی  کے لئے  بنک کے باہر عوام کی لگی  لمبی    قطار یں

وزیر اعظم  جن دھن   کھاتوں سے 500روپے کی  نکاسی  کے لئے  بنک کے باہر عوام کی لگی  لمبی    قطار یں

سانبہ:لاک ڈاون میں عوام کی  مشکلات حل کرنے کے لئے  وزیر اعظم  نریندر مودی نے کچھ دن پہلے وزیر اعظم جن دھن یوجنا کھاتوں  میں500 روپے ڈالنے کے بعد اب سانبہ   کے جے کے بنک کے باہر لوگوں  کی مسلسل بھیڑ امڈ رہی ہے جو کہ اپنے کھاتے سے 500 روپے  کی رقم  نکالنے کے لئے مسلسل آ رہے ہیں۔

11 April,2020
پنجاب حکومت کا اعلان، 30جون تک بند رہیں  گی پنجاب میں سبھی تعلیمی تنظیمیں

پنجاب حکومت کا اعلان، 30جون تک بند رہیں  گی پنجاب میں سبھی تعلیمی تنظیمیں

لدھیانہ :پنجاب میں 30جون تک سبھی  تعلیمی تنظیمیں  بند رہیں  گی ۔ اس بات کی جانکاری  وزیر اعلیٰ  کیپٹن  امریندر  سنگھ نے  وزیر اعظم   مودی کو ویڈیو  کانفرنس میں دی ۔  بتا دیں کہ شکر وار  کو پنجا  ب  کے وزیر تعلیم  وجے  اندرسنگلا نے صو بے کے سر کاری اور پرائیویٹ  سکولوں میں  11اپریل سے 10مئی تک  چھٹیوں کا اعلان کیاتھا ۔

11 April,2020
پنجاب میں کرفیو کو لے کر کوئی فیصلہ  نہیں ، حکومت نے واپس لیا  فیصلہ

پنجاب میں کرفیو کو لے کر کوئی فیصلہ  نہیں ، حکومت نے واپس لیا  فیصلہ

جالندھر :پنجاب میں کورونا وائرس  کے بڑھتے   ہوئے معاملوں کو  دیکھتے ہوئے   کرفیو کی مدت بڑھانے کو لے کر حکومت  کا  کوئی  فیصلہ نہیں  ہے ۔ حالانکہ کچھ وقت پہلے  اس متعلق میں احکام  دیا گیا تھا   لیکن حکومت نے یہ حکم واپس لے لیا ہے۔

08 April,2020
کووڈ19پر  سپریم کورٹ کا حکومت کو احکام ، فری میں ہو کورونا ٹیسٹ

کووڈ19پر  سپریم کورٹ کا حکومت کو احکام ، فری میں ہو کورونا ٹیسٹ

نیشنل ڈیسک:سپریم کورٹ نے مرکز ی حکومت کو کورونا پر ہدایات جاری کی ہیں ۔ سپریم کورٹ نے حکومت سے کہا کہ کورو ناٹیسٹ فری میں ہونا چاہئے۔بدھوار کو  سماعت  کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ حکومت کو ایک ردعمل بنانا چاہئے، جس سے جو لو گ پرائیویٹ لیب  میں اپنا ٹیسٹ کریں ،ان کا پیسہ  ادا کیا جا سکے ۔ساتھ ہی کورٹ نے کہا کہ ڈاکٹروں اور میڈیکل سٹاف  کورونا کے خلاف  لڑائی میں جنگجو ہیں اور اس لئے ان کی طرف سے ان کے کنبہ کی حفاظت بیحد ضروری ہے۔

08 April,2020
کورونا بحران کے پیش نظر مودی حکومت کا بڑا اعلان ،80کروڑ افراد کو ملے گا2روپے کلو گیہوں

کورونا بحران کے پیش نظر مودی حکومت کا بڑا اعلان ،80کروڑ افراد کو ملے گا2روپے کلو گیہوں

نیشنل ڈیسک:دنیا بھر میں ہاہاکار مچا رہے کورونا وائرس سے نپٹنے کے لئے ہندوستان نے کمر کس لی ہے۔ مرکزی حکومت اس سے نپٹنے کے لئے مسلسل کڑے قدم اٹھا رہی ہے ۔ اسی درمیان مرکزی کیبنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ اب ملک کے 80کروڑ عوام کو دو روپے فی کلو کے حساب سے گیہوں اور تین روپے فی کلو کے حساب سے چاول دیئے جائیں گے۔

25 March,2020
کورونا کے پیش نظرمودی حکومت کا بڑا فیصلہ ،آئی ٹی آر  بھرنے کے لئے مزید 3ماہ کا وقت دیا

کورونا کے پیش نظرمودی حکومت کا بڑا فیصلہ ،آئی ٹی آر  بھرنے کے لئے مزید 3ماہ کا وقت دیا

بزنس ڈیسک:کورونا وائرس کو لے کر دنیا میں چھائے خوف کے درمیان مودی حکومت نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ مالی سال 2018-19کے لئے انکم ٹیکس رٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 30جون 2020تک بڑھا دی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ آدھار کارڈ اور پین کارڈ کو لنک کرنے کی تاریخ کو بھی بڑھانے کا اعلان کیا گیاہے۔

24 March,2020

Scroll to Top