نی دہلی: امریکی کنسلٹنگ فرم بوسٹن کنسلٹنگ گروپ (BCG) کی ایک نئی سٹڈی کے مطابق کوروناوائرس (Coronavirus) کے مد نظر ہندوستان میں نافذ کئے گئے لاک ڈاون کو ستمبر کے وسط تک بڑھایا جاسکتا ہے۔ منی کنٹرول میں چھپی (BCG) کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا گیا کہ ہندوستان جون کے چوتھے ہفتے اور ستمبر کے دوسرے ہفتے کے درمیان ملک گیر لاک ڈان کو ہٹانا شروع کرے گا۔
04 April,2020