National News

دوسری بار ماں بنی انوشکا شرما ، دیا بیٹے کو جنم

دوسری بار ماں بنی انوشکا شرما ، دیا بیٹے کو جنم

ممبئی: حال ہی میں بی ٹاون سے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ خبر ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے گھر میں ننھے بیٹے کا جنم ہواہے۔ جی ہاں، آپ نے صحیح سنا ہے۔ انوشکا شرما دوسری بار ماں بن گئی ہیں۔ انوشکا نے پیارے بیٹے کو جنم دیا ہے۔



Comments


Scroll to Top