National News

راجوری میں سڑک حادثہ 12مسافر زخمی

راجوری میں سڑک حادثہ 12مسافر زخمی

جموں:جموں وکشمیر کے راجوری ضلع کے درہال علاقے میں پیر کی صبح گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 12افراد زخمی ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق راجوری کے چوکیا ں درہال میں پیر کی صبح اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ٹیمپو کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 12افراد زخمی ہوئے۔ معلوم ہوا ہے کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگ جائے موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا۔

زخمیوں کی شناخت نائیک اللہ ملک ، رحیم احمد ، وحید احمد ، بلوا اختر ، مریم ناشا، عبدالرشید، رائیس اللہ ،پروین کوثر ، مہناز فاطمہ ، ممتاز کوثر، ارم کوثر ، نازیہ اختر اور شاہین اختر کے بطور ہوئی ہے۔دریں اثنا پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع جموں:جموں وکشمیر کے راجوری ضلع کے درہال علاقے میں پیر کی صبح گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 12افراد زخمی ہوئے ہیں۔اکی۔



Comments


Scroll to Top