اسلام آباد: پاکستان کے صوبہ سندھ سے ایک نہایت تشویشناک خبر سامنے آ رہی ہے، جہاں صحت کے نظام کی بڑی ناکامی کے باعث ہزاروں معصوم بچوں کا مستقبل داو پر لگ گیا ہے۔
Latest News25 January,2026by Charanانٹرنیشنل ڈیسک: عراق حکومت نے واضح کیا ہے کہ شام کی جیلوں اور حراستی کیمپوں سے عراق لائے جانے والے اسلامی ریاست کے دہشت گردوں پر ملک کی عدالتوں میں مقدمہ چلایا جائے گا۔
Latest News25 January,2026by Charanبیجنگ: چینی فوج کے سرکاری روزنامہ ''''پی ایل اے ڈےلی'''' میں اتوار کو شائع شدہ اداریے میں ملک کے اعلیٰ فوجی افسران ڑانگ یوکسیہ اور سینئر جنرل لیو جینلی پر مسلح افواج پر کمیونسٹ پارٹی کے مکمل کنٹرول کو چیلنج کرنے کا الزام لگایا گیا ہے اور اسے ان کے خلاف تحقیقات شروع کیے جانے کی وجوہات میں سے ایک بتایا گیا ہے۔
Latest News25 January,2026by Charanانٹرنیشنل ڈیسک:اتر پردیش کے ورینداون میں عالمی شہرت یافتہ بانکے بہاری مندر میں اتوار کو وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے درشن کے پروگرام کے دوران اس وقت ہنگامہ کھڑا ہو گیا جب انتظامی حکام نے مندر کے سیوایات گوسوامیوں کے ساتھ بدسلوکی کی۔
Latest News25 January,2026by Charanایودھیا : 26 جنوری سے قبل ایودھیا میں واقع رام مندر کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے سے ہڑکمپ مچ گیا ۔ یہ دھمکی ڈائل 112 پر فون کر کے دی گئی، جس کے بعد پولیس فوری طور پر الرٹ موڈ میں آ گئی۔
Latest News25 January,2026by Shane Alamانٹرنیشنل ڈیسک: امریکہ کے اعلیٰ سفارت کاروں نے ہفتے کے روز اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو سے ملاقات کی اور ان کی حکومت سے غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کی جانب آگے بڑھنے کی اپیل کی۔
Latest News25 January,2026by Shane Alamانٹرنیشنل ڈیسک: امریکہ اس وقت قدرت کے شدید قہر کا سامنا کر رہا ہے۔ ایک تباہ کن برفیلے طوفان نے ملک کے ایک بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ، جس کے باعث تقریباً 14 کروڑ افراد کی زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔
Latest News25 January,2026by Shane Alamانٹرنیشنل ڈیسک: تاجکستان میں اتوار کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ قومی زلزلہ سائنس مرکز این سی ایس کے مطابق، زلزلے کی شدت 4.6 ناپی گئی۔
Latest News25 January,2026by Charanنئی دہلی: جمعیت علماء ہند کی قانونی جدوجہد کے نتیجہ میں اکشردھام مندرحملہ کے معاملہ میں وہ تین افراد بھی باعزت بری ہوگئے جن کوبعد میں گرفتارکیا گیا تھا
Latest News24 January,2026by Charan