نئی دہلی :نئی دہلی میں پیر کو یورپین پارلیمنٹ کے ارکان نے وزیر اعظم نریندر مودی اور قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے)اجیت ڈوبھال سے ملاقات کی ۔جموں کشمیر سے دفعہ 370 ہٹائے جانے کے بعد اور ریاست کو دو مرکز کے زیر انتظام ریاستوں میں تقسیم کرنے کے بعد کسی غیر ملکی وفدکا یہ جموں کشمیر کا پہلا دورہ ہے۔
28 October,2019