27k
98k
لکھنؤ: کانگرس کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی نے کانگرس پارٹی کے خرچےپر 1000 بسیں چلانے کی اجازت دینے پر اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پرینکا نے کہا کہ ''''کانگرس کے خرچےپر 1000 بسوں کو چلانے کی اجازت دینے کے لئے آپ کا شکریہ''''۔
نیشنل ڈیسک: ملک بھر میں کورونا بحران کے سبب 25 مارچ سے لاگو لاک ڈاؤن کا چوتھا مرحلہ شروع ہوا۔ مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت میں 31 مئی تک توسیع کردی ہے۔ اس سے قبل اتوار 17 مئی کو لاک ڈاؤن کا تیسرا مرحلہ اختتام پذیر ہوا تھا اور شام کو نئے احکام کے وزارت داخلہ نےچوتھا لاک ڈاؤن کا اعلان کیا۔ تاہم ، اس بار مرکزی حکومت نے بہت سی ریاستوں کو زیادہ اختیارات کے ساتھ نرمی دی ہے۔ دراصل ریاستی حکومتیں مطالبہ کررہی تھیں کہ اگر معیشت کو دوبارہ پٹڑی پر لانا ہے تو انھیں زیادہ سے زیادہ حقوق دیئے جائیں۔ اس بار
واشنگٹن: امریکہ میں کورونا وائرس نے تباہی مچا دی۔ جان ہاپکنز کے اعداد و شمار کے مطابق ، امریکہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1635 افراد کی موت ہوچکی ہے ، اس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 77،178 ہوگئی ہے ، جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 1،283،829 ہوگئی ہے۔ ادھر ، خبر یہ ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ ، جو وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیر ،
نیویارک:جنوبی امریکہ میں آئے بونڈر کی جانب سے متعدد صوبوں میں مچی تباہی سے 30سے زیادہ افراد کی موت ہو گئی۔ ٹیکساس ، ارکنساس ، لوئیسیانہ ، مسیسپی ، الباما، جارجیا ، جنوبی و شمالی کیرولینا و ٹینس میںاس بونڈر نے سب سے زیادہ تباہی مچائی ۔
نیویارک:دنیا بھر میںکورونا وائرس مسلسل قہر برسا رہا ہے ۔ امریکہ میں کورونا وائرس کا ہر دن ایک نیا تانڈو دکھ رہا ہے۔ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مطابق امریکہ میں درد ناک ہفتہ شروع ہو گیا ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں میں کوروناسے قریب 2000 افرادکی موت ہوئی ہے۔ جان ہوپکنس یونیورسٹی کے مطابق امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر12021 ہو گئی ہے ۔ اس درمیان ٹرمپ نے کہا کہ کوروناکے خطر ے کو کم ماپنا عوام کے لئے بڑی غلطی ثابت ہو رہی ہے ۔ عوام باہر جانے سے بچیں کیونکہ گروسری سٹور تک موت کے اڈے بن چکے ہیں ۔ گ
بیجنگ:چین میںکورونا وائرس کے 30نئے معاملے سامنے آئے ہیں جن میں سے پانچ میںیہ انفیکشن گھریلو سطح پر پھیلا ہے ۔ افسران نے اتوار کو بتایا کہ وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ووہان کے 13 اضلاع میں سے نو اضلاع کو کم خطرہ والا علاقہ قرار دیا گیا جوکہ حالت آہستہ آہستہ نارمل ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ چین کے قومی صحت کمیشن (این ایچ سی ) نے اپنی تازہ رپورٹ میںبتایا کہ سنیچر وار کو چینی علاقہ میںکووڈ 19 کے 30نئے معاملے کے علاوہ 47ایسے معاملے بھی سامنے آئے جن میںعلامت نظر نہیں آ رہی تھی۔
بابا بکالا صاحب/بیاس:کورونا وائر س کے پیش نظر پورے ملک میں لاک ڈائون کے ساتھ کرفیو کے دوران عوام کی مدد میںحکومتوں کے ساتھ مذہبی تنظیمیں تعاون کر رہی ہیں، وہیں اس آفت کے وقت میں رادھا سوامی ست سنگ ڈیرا بیاس کے چیف بابا گریندر سنگھ جی ڈھلوں کی جانب سے اب تک آٹھ کروڑ روپے الگ الگ صوبوں اور مرکز کو امداد کے طور پر دیئے گئے ہیں۔ ان میں وزیر اعظم راحت فنڈ کے لئے دو کروڑ روپے ، پنجاب ، ہر یانہ ، دہلی ،ہماچل پردیش ، راجستھان کے وزراء اعلیٰ اور لیفٹیننٹ گورنر جموں کشمیر کو ایک ایک کروڑ روپے کی
لکھنئو:بسپا صدر مایا وتی کے حکم پر گورووار کو پارٹی آفس پر بلائی گئی میٹنگ میں ودھان سبھا چنائو سے پہلے تنظیم کو مزید مضبوط کرنے پر زور دیا ہے۔ صوبے کی صدر منقاد علی نے صوبے بھر سے آئے ضلع صداور اور کوآر ڈینیٹروں کی میٹنگ میں بسپا سپریمو کاپیغام پڑھ کر سنایا ۔ اس کے ساتھ ہی فتح پور کو چھوڑ کر صوبے بھر کی ضلع اکائیوں کی تشکیل دی گئی ہے۔
واشنگٹن: کورونا وائرس سے امریکہ میں 11 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ وائرس کے خوف کی وجہ سے ہی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے احتیاطاً اپنا چہرہ ہفتوں سے نہیں چھوا ہے اور ایسا کرنا وہ مس کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ میں وائٹ ہاؤس میں ہوئی ایک میٹنگ کے دوران ٹرمپ کے حوالے سے بتایا گیا کہ
واشنگٹن : ایک امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ نریندر مودی حکومت شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) پر دوغلی باتیں کر رہی ہے ۔ ویب سائٹ huffingtonpost نے یہ دعویٰ کیا ہے ۔ ویب سائٹ کے مطابق، ایک طرف مودی حکومت سپریم کورٹ میں بین الاقوامی ادارے کی طرف سے حلف نامے کو لے کر کہتی ہے کہ یہ اس کا اندرونی معاملہ ہے
نیشنل ڈیسک: دہلی تشدد میں اب تک 46 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ اس تشدد کے پیچھے بی جے پی لیڈر کپل مشرا اور بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد کو جم کر ذمہ دارٹھہرایا جا رہا ہے کیونکہ انہوں نے تشدد بھڑکنے سے ایک دو دن پہلے اشتعال انگیز بیان دئیے تھے ۔وہیں اب تشدد بھڑکانے والوں میں ایک نام اور جڑ گیا ہے
نیشنل ڈیسک :بی جے پی قومی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر انل جین نے مشہور نغمہ نگار جاوید اختر پر اس ٹویٹ کو لے کر نشانہ لگایا ہے جس میں انہوں نے دہلی تشدد کے معاملے میں آپ کو پارٹی کے کونسلر طاہر حسین پر ایکشن کو لے کر سوال اٹھائے تھے
سول:مغربی کور یامیں جمعہ کو کوروناوائرس کے 256نئے معاملے سامنے آئے جس سے اس وائرس سے متاثر لوگوں کی تعداد بڑھ کر 2022ہو گئی ہے ۔ وہی کورونا وائرس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے بھارت نے مغربی کورویا اور جاپان کے لوگوں کے لئے ویزا آن ارائیول کی سہولت بند کردی ہے
اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل ایتونیو گتریس نئی دہلی کی موجودہ صورت حال پر قریبی نظر بنائے ہوئے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے مظاہرین کو پرامن طریقے سے مظاہرہ کرنے اور سکیورٹی ہلکاروں کو تحمل برتنے کی صلاح دی ہے۔
نیشنل ڈیسک: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا منگل کو صدر ہائوس میں رسمی طور پر خیر مقدم کیا گیا۔ٹرمپ کو گارڈ آف آنر دیا گیا ۔ ساتھ ہی ان کو 21توپوں کی سلامی دی گئی ۔ اس دوران پی ایم نریندر مودی ، ڈیفنس وزیر راجناتھ سنگھ صدر ہائوس میں موجود رہے
نئی دہلی: دہلی میں گول کل پوری کے پاس بھجن پورہ میں جہاں سی اے اے مخالفین اور سی اے اے حمایتیوں کے درمیا ن معر کہ آرائی جاری ہے، جس میں کم از کم 10 مظاہرین زخمی ہو گئے اور ایک پولیس ہیڈ کانسٹیبل رتن لال موت ہو گئی
نیشنل ڈیسک: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اپنی بیوی میلانیا کے ساتھ آگرہ پہنچے ، جہاں تاج محل کے دیدار کے ساتھ ٹرمپ نے وزیٹر بک میں اپنا پیغام لکھا ۔جس میں انہوں نے لکھا کہ واہ تاج۔ اس دوران ٹرمپ کو گجائیڈر کی جانب سے تاج محل کی خصوصیات کے بارے میں بتایا گیا
نیشنل ڈیسک: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے دورے کو بھارت خوشگوار مان کرچل رہا ہے ۔ بھارت کی معیشت کو پٹری پر لانے کے لئے مودی کو ٹرمپ سے بہت سی امیدیں ہیں
نیشنل ڈیسک:مریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج ہندوستان اور امریکہ کو ایک قدرتی دوست بتایا اور ہندوستان کی بے مثال ترقی اور اس کے اقدار کی بھرپور تعریف کی ۔ا حمد آباد کے موٹیرا اسٹیڈیم میں ٹرمپ نے بالی وڈ فلموں کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں بالی وڈ اور کرکٹ کا بھی ذکر کیا