ممبئی:وزیراعظم نریندر مودی نے سنیچر کو یہاں تین میٹرو لائنوں کی بنیاد رکھی۔مسٹر مودی نے میٹرو لائن کی بنیاد رکھنے سے پہلے مغربی مضافاتی ورلے پارلے میں واقع لوک مانیہ سیوا سنگھ کے تلک مندر میں بھگوان گن پتی کی پوجا کی۔وزیراعظم مودی نے گنپتی کی پوجا کے بعد میک ان انڈیا کے تحت بنائے گئے پہلے میٹرو کوچ کا بھی افتتاح کیا۔
07 September,2019