نیشنل ڈیسک: دہلی میں ہوئے فسادات کے دوران آئی بی کے افسرانکت شرما کے قتل کے ملزم طاہر حسین کو دہلی کڑکڑڈوما کورٹ نے 7 دن کے پولیس ریمانڈ پر بھیجا ہے۔ طاہر حسین کو دہلی پولیس نے جمعرات کو ہی گرفتار کیا تھا، طاہر حسین پر الزام ہے کہ اس نے دہلی میں 24 اور 25 کے دوران ہوئے فسادات میں انٹیلی جنس بیورو کے افسر انکت شرما کا قتل کیا ہے
06 March,2020