SIKH

کابل میںمسلح افراد نے گوردوارے میں گھس  کر کیا حملہ،4افراد ہلاک

کابل میںمسلح افراد نے گوردوارے میں گھس  کر کیا حملہ،4افراد ہلاک

کابل:افغانستان کی دارالحکومت کابل میں بدھوار صبح کچھ مسلح افراد نے وہاں کے گوردوارے میں گھس کر حملہ کر دیا جس میں کم سے کم چار افراد کی موت ہو گئی ۔ یہ سبھی لوگ گوردوارے میں دھارمک سماگم کیلئے اکٹھے ہوئے تھے ۔ ایک سکھ ایم پی نے حملے کے بارے میں جانکاری دی ۔

25 March,2020

Scroll to Top