SHAHEEN BAGH PROTEST

افواہوں پر امیت شاہ کا جواب - میری صحت کے بارے میں فکر مت کرو ، میں ٹھیک ہوں

افواہوں پر امیت شاہ کا جواب - میری صحت کے بارے میں فکر مت کرو ، میں ٹھیک ہوں

شنل ڈیسک: کورونا وائرس کی وبا کے درمیان افواہوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اس بحران کے درمیان ، کچھ شرارتی عناصر موجود ہیں جو غلط خبریں پھیلاتے ہوئے ملک کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اس کا موزوں جواب دیا ہے۔

09 May,2020
سی اے اے مخالف مرکز شاہین باغ بنا ''کورونا ہاٹ سپاٹ'' ، سیل کی گئیں  گلیاں  اور بلاکس

سی اے اے مخالف مرکز شاہین باغ بنا ''کورونا ہاٹ سپاٹ'' ، سیل کی گئیں  گلیاں  اور بلاکس

نیشنل ڈیسک: سی اے اے ،این آر سی  کی مخالفت میں شاہین باغ پر ایک ماہ سے بھی زیادہ وقت تک مظاہرین یہاں  دھرنے  پر بیٹھے تھے ،اب یہ کورونا کی ہاٹ سپاٹ کی لسٹ میں شامل  ہو گیا ہے۔سنیچر وار کو دہلی میں دو نئے ہاٹ  سپاٹ شاہین  باغ  اور ابو  فضل اینکلیو میں کچھ   گلیوں  و بلاک کو سیل کر  دیا گیا  ہے ۔ دہلی میں اب کل 32 ہاٹ سپاٹ  ہو گئے ہیں۔ شاہیںباغ اور ابو فضل  اینکلو علاقے سے کل 5 معاملے سامنے آنے کی خبر ہے۔

12 April,2020
لکھنئو گھنٹہ پر سی اے اے مخالف احتجاج مولا نا کلب صادق کی اپیل پر ختم، ریاست کے 16 اضلاع میں لاک ڈائون

لکھنئو گھنٹہ پر سی اے اے مخالف احتجاج مولا نا کلب صادق کی اپیل پر ختم، ریاست کے 16 اضلاع میں لاک ڈائون

لکھنئو:کورونا وائرس کو تیسرے مرحلے تک پہنچنے سے روکنے کے لئے اتر پردیش حکومت نے ریاست کے 16 اضلاع کو لاک ڈائون کردیا ہے۔ اسی کے ساتھ ہی ، کورونا وائرس کے خوف کے پیش نظر لکھنئوکے گھنٹہ گھر میں شہریت ترمیمی قانون(سی اے اے)کے خلاف احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)، این آر سی اور این پی آر کے خلاف تقریبا دو مہینے سے لکھنئو واقع گھنٹہ  گھر پر مظاہرہ کر رہی خواتین نے آج مذہبی رہنما مولانا کلب صادق کی اپیل پر اپنا مظاہرہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

23 March,2020
شاہین باغ میں سی اے اے مخالف مظاہرے میں شامل شخص میں کورونا کی تصدیق ہوئی

شاہین باغ میں سی اے اے مخالف مظاہرے میں شامل شخص میں کورونا کی تصدیق ہوئی

نئی دہلی: ملک میں  وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔روز درج کئے جانے والے نئے معاملات میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ہفتہ کو ملک بھر میں 44 نئے کیس درج کئے گئے۔ان میں مہاراشٹر اور کیرل میں 12-12 نئے کیس شامل ہیں۔ان کو ملا کر ملک میں متاثرین  کے اعداد و شمار 321 تک پہنچ گئے ہیںاور ان میں 39 غیر ملکی  اس وائرس کے سبب اپنی جان گنوا چکے چار افراد بھی شامل ہیں24لوگ اب تک ٹھیک ہو چکے ہیں۔

22 March,2020

Scroll to Top