RIOTS

آرمی چیف کے دورے کے بعد چین نے لداخ میں بڑھائی فوجیوں کی تعداد ، بھارت بھی مورچے پر ڈٹا

آرمی چیف کے دورے کے بعد چین نے لداخ میں بڑھائی فوجیوں کی تعداد ، بھارت بھی مورچے پر ڈٹا

نیشنل ڈیسک:لداخ میں ایل ا ے سی کے پاس پینگون سو جھیل اور گلوان وادی میں چینی فوج تیزی سے اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھا رہی  ہے اور اس کے ذریعے یہ پیغام دینے کی کوشش کر رہی ہے کہ وہ بھارتیہ فوج کے ساتھ ٹکرائو  کی حالت جلد ختم کرنے کے لئے تیار نہیں ہے۔ متنازعہ علاقے میں حالت کی جانکاری رکھنے والے اشخاص نے یہ جانکاری دی ۔ انہوں نے بتایا کہ چینی خیمے نے خصوصی  طور پر گلوان وادی میں اپنی سرگرمی بڑھائی ہے  اور گزشتہ دو ہفتے میں لگ بھگ سو ٹینٹ  لگائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتیہ فوج کے سخت اعتراض کے باوجود

24 May,2020
پٹیالہ میں اے ایس آئی کا ہاتھ کاٹنے  کے بعد نہنگوں  کا گوردوارے پر قبضہ ، فائر نگ کے بعد 14 گرفتار

پٹیالہ میں اے ایس آئی کا ہاتھ کاٹنے  کے بعد نہنگوں  کا گوردوارے پر قبضہ ، فائر نگ کے بعد 14 گرفتار

پٹیالہ: پٹیالہ میں سبزی منڈی میںآئے نہنگوں اور پولیس کے درمیان تشدد  کے بعد معاملہ بڑھتے ہوئے  اور الجھ گیا ہے اس  تشدد میں متعدد  پولیس ملازمین اور نہنگوں کے زخمی     ہونے کی خبر ہے۔ حملے میںایک اے ایس آئی کے ساتھ  کلائی  کٹ کر  الگ ہو گئی  جبکہ تھانہ صدر انچارج  بکر سنگھ  اور ایک دوسرا ملازم زخمی  ہو اہے

12 April,2020
پٹیالہ سبزی منڈی  میں پولیس اور نہنگ  تشدد میں متعدد  زخمی ، بھاگنے  کیلئے گاڑی  سے اڑائے بیریکیڈ

پٹیالہ سبزی منڈی  میں پولیس اور نہنگ  تشدد میں متعدد  زخمی ، بھاگنے  کیلئے گاڑی  سے اڑائے بیریکیڈ

پٹیالہ :پٹیالہ میں سبزی منڈی میں آئے نہنگوں اور پولیس کے درمیان نوک جھوک کے بعد انھی خاصی جھڑپ ہو ئی  ۔ اس  حادثہ میں  متعدد پولیس ملازمین اور نہنگوں کے زخمی ہونے کی خبر  ہے۔ زخمیوں  کو شہر کے راجندرا ہسپتال میں بھرتی کروایا گیا ہے ۔ اس  دوران نہنگوں نے گاڑی میں بیٹھ کر  فرار  ہونے کی بھی کوشش کی اور سڑک پر لگے  بیریکیڈ کو تیز رفتار  گاڑی سے اڑا دیا ۔ پولیس  نے جیسے ہی انہیں گاڑی سے باہر نکالنے کی کوشش کی تو  نہنگوں نے پولیس  پر حملہ کردیا ۔

12 April,2020

Scroll to Top