راجستھان کے کوٹہ میں پاکستان سے آئے آٹھ افراد کو نئے سال سے پہلے ہی انہیں اس کا تحفہ مل گیا۔ان تمام پاکستانی پناہ گزینوں کو پیر کو سرکاری طور پر بھارت کی شہریت پیش کی گئی۔ضلع کلکٹر اوم پرکاش سیرا نے ان پاکستانی پناہ گزینوں کو شہریت سرٹیفکیٹ دیا جو تقریباً دو دہائیوں سے کوٹہ میں رہ رہے ہیں۔
31 December,2019