27k
98k
اندور:بالی وڈاداکار سلمان خان کے 38سالہ بھتیجا عبدا للہ عرف ابا کا سوموار رات کورونا وائرس سے موت ہو گئی۔ وہ اندور کے خان کمپائونڈ میں رہتے تھے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس کے پھیپھڑوں میں پانی بھر گیا تھا جس کے بعد انہیں اتوار کو ممبئی کے لیلاوتی ہسپتال میں بھرتی کیا تھا ۔ڈاکٹروںکے مطابق عبداللہ کے پھیپھڑوں میں پانی بھرنے سے انفیکشن ہو گیا تھا ور سانس لینے میں پریشانی ہونے پر شا م کو وینٹی لیٹر پر رکھا تھا ۔ آپ کو بتا دیں کہ اداکار سلمان خان کا جنم اندور میں ہو ا ہے ۔ سلمان خان کے کھر کے ممبران
ممبئی:بالی وڈ ایکٹر سلمان خان کو ان کی دریا دلی کے لئے جانا جاتاہے۔ وہ کئی موقعوں پر لوگوں کی مدد کرتے نظر آئے ہیں۔ حال ہی میںایک بار پھر سے سلمان خان کی دریا دلی دیکھنے کو ملی۔ دراصل ، پوری دنیا میں کوروناوائرس کا قہر بڑھتا جا رہا ہے ۔ اس جنگ سے لڑنے کے لئے بھارت میںلاک ڈائو ن لگا ہوا ہے۔ لاک ڈائون کی وجہ سے بھارت بہت مشکل دنوں سے گزر رہا ہے۔ کورونا وائرس نے بھارت کی معیشت کو روک کر رکھ دیا ہے۔لاک ڈاون کی وجہ سے ملک میں لاکھوں مزدور پلاین کر اپنے گھر اور گائوں کی طرف رخ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس ہندوستان سے زیادہ قہر برپا رہا ہے ۔ پاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن کے 41 نئے کیس سامنے آنے کے ساتھ ہی پیر کو ملک میں اس کی بڑھ کر 120 ہو گئی ہے
رام پور: ایس پی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان کے خلاف جیل میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رکن پارلیمنٹ اعظم خان پر اپنی جوہر یونیورسٹی میں دشمن کی پراپرٹی پرچاردیواری کر قبضہ کرنے کا الزام ہے۔ جس کی وجہ سے ریونیو انسپکٹر منوج کمار کی تحریر پر عظیم نگر پولیس سٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے
نیشنل ڈیسک : کورونا وائرس کے پھیلنے کو دیکھتے ہوئے آئی پی ایل کے 13 ویں ایڈیشن کو15 اپریل تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اس موضوع سے متعلق ہفتہ کو بی سی سی آئی کے صدر دفتر میں آئی پی ایل گورننگ کونسل کی میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ کے بعد کولکتہ نائٹ رائڈرس ( کے کے آر)کے شریک مالک اور سٹار شاہ رخ خان نے ٹویٹ کیا۔
بالی وڈ ڈیسک:ایسا کوئی دن نہیں ہوتا جب ایکٹریس قرینہ کپور خان کی خبر سوشل میڈیا پر دکھنے کو نہ ملے۔ ان دنوں قرینہ سوشل میڈیا کی سائٹ انسٹاگرام پر ڈیبیو کولے کر سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں ۔ ڈیبیو کے بعدسے ایکٹریس آئے دن اپنی فٹیج شیئرکر رہی ہیں ۔
نئی دہلی :دہلی تشدد کے معاملے میں ملزم اور عام آدمی پارٹی(آپ)کے برخاست کئے گئے کونسلر طاہر حسین فی الحال پولیس گرفت میں ہے۔ وہیں، عام آدمی پارٹی کے اوکھلا سے رکن اسمبلی امانت اللہ خان نے طاہر کی گرفتاری کو کو لے کر سوال اٹھایا ہے اور معاملے کو مذہبی رنگ دینے کی کوشش کی ہے۔
بالی وڈ : ٹی وی ریئلٹی شو انڈین آئیڈل 11کا گر ینڈفنالے اتوار کوممبئی میں منعقد کیا گیا ۔ اس سیزن کے فاتح پنجاب کے بٹھنڈا سے تعلق رکھنے والے سنی ہندوستانی اعلا ن کیا گیا ۔ شو کے ٹاپ 5کنٹیسٹینٹ کو ہرا کر سنی نے سروں کے اس مقابلے میںخطاب اپنے نام کیا
ئی دہلی:کیرل کے گورنر عارف محمد خان نے شاہین باغ مظاہرین پر بالواسطہ نشانہ لگاتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ لوگ سڑکوں پر بیٹھے ہیں اور اپنے خیال دوسروں پر مسلط کرنے کیلئے عوام زندگی میں خلل ڈالنے رہے ہیں جو کہ دہشت گردی کی ایک شکل ہے۔
اسلام آباد:دہشت گردی کو پالنے کے معاملے میں گھرا پاکستان مسلسل جھوٹ بول رہا ہے۔ ممبئی حملے کے ماسٹر مائنڈ حافظ سعید کے معاملے میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ( ایف اے ٹی ایف)کی آنکھوں میں دھول جھونک کر ایک بار پھر گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے
اسلام آباد: مہنگائی کے معاملے پر گھرے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان پر اب پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اسمبلی میں بحث کے دوران ان پر جم کر نشانہ سادھا ۔مہنگائی کے معاملے پر ہو رہی بحث کے دوران بھٹو نے عمران کو چھوٹا آدمی تک کہہ ڈالا۔
انٹر نیشنل ڈیسک :ملائیشیا کے دورے پر آئے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایڈوانس اسلامک سٹڈیز انسٹی ٹیوٹ میں اپنے خطاب میں ہندوستان کے خلاف زہر اگلتے ہوئے قابل اعتراض اور اشتعال انگیز باتیں کہیں۔
نئی دہلی: انفور سمنٹ ڈائریکٹوریٹ ( ای ڈی )نے روز ویلی پونجی گھوٹالے سے منسلک ایک منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں تین کمپنیوں کی 70 کروڑ روپے سے زائد کی جائیدادیں قرق ہیں۔ ان میں سے ایک اداکار شاہ رخ خان کی آئی پی ایل کرکٹ ٹیم سے منسلک کمپنی بھی شامل ہے
نیشنل ڈیسک: پنجابی گلوکارہ افسانہ خان اپنے گانوں کے لئے ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں لیکن اس بار وہ ایک تنازعہ کو لے کر چرچا میں آ گئی ہیں۔ جی ہاں، پنجاب کی گلوکارہ افسان اسکول کے بچوں کے سامنے غیر مناسب اور متنازعہ گانوں کو پیش کر کے تنازعات سے گھر گئی ہیں۔
نیشنل ڈیسک: دہلی میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی بحث پاکستان میں بھی ہونے لگ گئی ہے۔ پاکستان میں بی جے پی کو شکست دینے کی مانگ اٹھی ہے۔دہلی انتخابات کے بہانے عمران خان کے بوکھلائے وزیر نے ٹویٹ کیا اور کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو دہلی میں مت آنے دینا