ONLINE BOOKING

کورونا بحران، یکم جون سے ملک میں چلیں گی 200نان اے سی ٹرینیں،جلد شروع ہوگی آن لائن بکنگ

کورونا بحران، یکم جون سے ملک میں چلیں گی 200نان اے سی ٹرینیں،جلد شروع ہوگی آن لائن بکنگ

نئی دہلی: وزیر ریلوے پیوش گوئل نے آج اعلان کیا کہ ہندوستانی ریلوے یکم جون سے روزانہ ٹائم ٹیبل کے مطابق مزدوروں کے لئے 200 نان  اے سی والی ٹرینیں چلائے گا ، آن لائن بکنگ جلد ہی شروع ہوجائے گی۔ مسٹر گوئل نے یہاں ٹویٹر پر کہا کہ بھارتی ریلوے ٹائم ٹیبل کے مطابق یکم جون سے روزانہ 200 نان اے سی ٹرینیں چلائے گا ،

20 May,2020
دہلی سے ہریانہ کے لئے  بس سروس کا براہ راست آغازہوا

دہلی سے ہریانہ کے لئے  بس سروس کا براہ راست آغازہوا

نئی دہلی ٹیم ڈیجیٹل۔ دہلی سے ہریانہ کے لئے براہ راست بس سروس شروع ہوگئی ہے۔ حکومت کی منظوری کے بعد ، نئی دہلی ریلوے سٹیشن سے ہریانہ کے کئی اضلاع کے لئے بس سروس کی آن لائن بکنگ شروع کردی گئی ہے۔ لیکن بسوں کے تعارف سے قبل ہی پابندیاں لاگو کردی گئی ہیں۔

19 May,2020
محبت کا انجام:آدھی رات کھلوائی گئی کورٹ ، ہریانوی چھورے نے میکسیکئن لڑکی سے کی شادی

محبت کا انجام:آدھی رات کھلوائی گئی کورٹ ، ہریانوی چھورے نے میکسیکئن لڑکی سے کی شادی

روہتک :کورونا وائرس پوری دنیا کے لئے ایک چیلنج بن گیا ہے ، جس کی وجہ سے اب لوگ نہ صرف بیرون ملک جارہے ہیں بلکہ اس کے نام  سے ہی کانپ رہے ہیں۔ ادھر ، ہریانوی چھور ے  نے میکسیکئن لڑکی سے شادی کی ہے ، جس کے لئے آدھی رات کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی عدالت کھولی گئی۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ آر ایس ورما نے رات آٹھ بجے عدالت کھولی اور اسے شادی کے بندھن میں باندھ دیا۔ اس موقع پر ، لڑکے کے والد اور لڑکی کی والدہ کو بطور گواہ پیش کیا گیا۔ اس انوکھی شادی کے موقع پر ڈی سی آفس کے کچھ ملازمین موجود تھے۔

14 April,2020

Scroll to Top