MOHALI 26

کورونا سے دنیا بھر میں1,26,000 اموات:امریکہ میں رودر  ہوئی وبا ، 24گھنٹے میں 2407افراد ہلاک

کورونا سے دنیا بھر میں1,26,000 اموات:امریکہ میں رودر  ہوئی وبا ، 24گھنٹے میں 2407افراد ہلاک

واشنگٹن: کورونا وائرس وبا دن بہ دن رودر کی شکل اختیار   کرتی  جا رہی ہے۔ اس کا قہر رکنے کا نام نہیںلے رہا ہے ۔ دنیا بھر میں سے اب تک  کلر کورونا 19 لاکھ 97 ہزار 906 افراد متاثر  ہو چکے ہیں۔ اس سے 1,26,604 افراد کی موت  ہو چکی ہے۔ اسی دوران لگ بھگ  4,78,557مریض صحت یاب  بھی ہوئے۔ وہیں ، امریکہ  میں حالات اب بھی سب سے زیادہ ڈراونے بنے ہوئے ہیں۔ یہاں24گھنٹے میں2407 افراد  کی جان گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی امریکہ میں اموات  کا اعداد و شمار  26ہزار  47 ہو گئی ہے۔ یہاں انفیکشن  کے 26ہزار 945 نئے معاملے سام

15 April,2020
تھمنے کا نام نہیں لے رہا کورونا کا قہر ، فرید کوٹ میں سامنے آیا مذید ایک پازیٹو  معاملہ

تھمنے کا نام نہیں لے رہا کورونا کا قہر ، فرید کوٹ میں سامنے آیا مذید ایک پازیٹو  معاملہ

فرید کوٹ: پنجاب میں کورونا وائر س کا  قہر مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ تازہ معاملہ فرید کوٹ ضلع کا سامنے آیا ہے۔ جہاں 45 سالہ شخص کورونا پازیٹو پایا گیا ہے۔

08 April,2020
کورونا :پنجاب میں وائرس سے چوتھی موت، متوفی پی جی آئی چنڈیگڑھ میں زیر علاج تھا

کورونا :پنجاب میں وائرس سے چوتھی موت، متوفی پی جی آئی چنڈیگڑھ میں زیر علاج تھا

چنڈیگڑھ :پنجاب میں کورونا وائرس کا قہر مسلسل بڑھتا جا رہا ہے ۔ صوبے  میں کورونا وائرس کی وجہ سے چوتھی موت ہو گئی ۔ تازہ معاملہ موہالی کے نیا گائوں کا سامنے آیا ہے ، جہاں کوروناوائرس سے متاثر 65سالہ بزرگ کی چنڈیگڑھ پی جی آئی میں منگلوار کو موت ہو گئی ۔ اس بات کی تصدیق چنڈیگڑھ انتظامیہ کے صلاح کار منوج پردا نے ٹویٹ کے ذریعے  دی ہے۔ انہوں نے ٹویٹ میںکہا کہ مجھے پی جی آئی کے ڈائریکٹر نے اس  افسوس ناک واقعہ  کی جانکاری دی ہے۔

31 March,2020
ضلع جالندھر میں5واں معاملہ ، 27سالہ نوجوان کورونا کی زد میں

ضلع جالندھر میں5واں معاملہ ، 27سالہ نوجوان کورونا کی زد میں

جالندھر:ضلع میںاب تک 4افراد کو اپنی زد میں لے چکے کورونا وائرس کا ایک اور پازیٹومعاملہ ملا ہے اور اس کے ساتھ ہی ضلع میںپازیٹومعاملوں کی تعداد 5ہو گئی ہےْ۔محکمہ صحت سے ملی جانکاری کے مطابق سول ہسپتال میں داخل گائوں ورک نواسی 27سالہ نوجوان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔ غور طلب ہے کہ متاثرہ نواں شہر کے گا وںپٹھلاوا کے متوفی 70سالہ بلدیو سنگھ کے رابطے میں آنے والے پازیٹومعاملے کے رابطے میں آیا تھا۔

27 March,2020

Scroll to Top