KINGFISHER AIR LINES

پاکستان میں بڑا حادثہ: لاہور سے کراچی جارہے ہوائی جہاز کا حادثہ ، عملے کے ممبروں سمیت 98 افراد سوار تھے

پاکستان میں بڑا حادثہ: لاہور سے کراچی جارہے ہوائی جہاز کا حادثہ ، عملے کے ممبروں سمیت 98 افراد سوار تھے

انٹرنیشنل ڈیسک: پاکستان میں ہوائی جہاز کے بڑے حادثے کی اطلاعات ہیں۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا طیارہ لاہور سے کراچی جارہا تھاجو کراچی ائرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ معلومات کے مطابق طیارے میں عملے کے ممبران سمیت 98 افراد سوار تھے۔

22 May,2020
جموں وکشمیر: کووڈ۔ 19 ہاٹ سپاٹ بنی اننت ناگ پولیس لائن، 78 پولیس اہلکار کورونا پازیٹیو

جموں وکشمیر: کووڈ۔ 19 ہاٹ سپاٹ بنی اننت ناگ پولیس لائن، 78 پولیس اہلکار کورونا پازیٹیو

سری نگر۔ جموں وکشمیر  میں کورونا وائرس  کے اب تک 1,289 کیس سامنے آ چکے ہیں۔ اب تک پندرہ مریضوں کی جان بھی جا چکی ہے۔ اس بیچ اننت ناگ پولیس لائن کورونا کا نیا ہاٹ اسپاٹ بن گیا ہے۔ یہاں اب تک 78 پولیس اہلکار کورونا پازیٹیو پائے جا چکے ہیں۔ کورونا پازیٹیو پائے جانے والوں میں سینئر افسران بھی شامل ہیں۔

20 May,2020
پنجاب:بھارتیہ فوج کا فائٹرجیٹ مگ 29نواں شہر میں ہو ا کریشٍ

پنجاب:بھارتیہ فوج کا فائٹرجیٹ مگ 29نواں شہر میں ہو ا کریشٍ

نواں شہر:انڈین ائر فورس کا ایک مگ29لڑاکوجہاز جمع وار صبح 10بجے کے قریب گاؤں چوہڑھپور کے کھیتوں میں حادثہ کا شکار ہو گیا۔ جہاز کو چلانے والے پائلیٹ ونگ کمانڈر ایم  کے پانڈے نے پیرا شوٹ سے پہلے ہی جہاز سے اپنے آپ کو الگ کر لیا  تھا۔ جہاز اتنی زور سے کھیتوں میں گرا کہ بڑے دھماکے کے ساتھ ہی اس کے پرخچے  اڑ گئے اور وہ آگ  کی لپٹوں میں جلنے لگا۔ نواں شہر سے آئی فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے جہاز کو لگی آگ کی لپٹوں کوکافی مشقت کرنے کے بعد قابو کیا۔

08 May,2020
اتوار کو چین سے ضروری طبی ساما ن  ہندوستان  آئے گا

اتوار کو چین سے ضروری طبی ساما ن  ہندوستان  آئے گا

انٹرنیشنل ڈیسک:چین سے لازمی طبی سامان لے کر سرکاری طیارہ خدمات کمپنی ائر انڈیا کا طیارہ اتوار کو دہلی آئے گا ۔شہری ہوا بازی کی وزارت نے ہفتہ کو بتایا کہ چین کے ساتھ ا ئر انڈیا کے ذریعے قائم ایروبریج کے تحت شنگھائی سے طبی سامان لے کر پہلی پرواز اتوار کو دہلی آئے گی ۔ لاک ڈان کے بعد یہ پہلا موقع ہو گا جب کوئی مسافر یا کارگو طیارہ چین سے ہندوستان آئے گا ۔

04 April,2020
لاک ڈاون  کے پیش نظر وجے مالیاکا کام ٹھپ ، بولا-پورا پیسہ لوٹانے کو تیار ،وزیر خزانہ کریں مدد

لاک ڈاون  کے پیش نظر وجے مالیاکا کام ٹھپ ، بولا-پورا پیسہ لوٹانے کو تیار ،وزیر خزانہ کریں مدد

نیشنل ڈیسک:بھگوڑا شراب کاروباری وجے مالیا اپنا قرض لوٹاناچاہتا ہے ۔ ایک بار پھر اس نے کہا کہ وہ اپنی کمپنی کنگ فشر ائر لائنس  کی  جانب سے ادھار لی گئی رقم کا 100فی صد بنکوں کو واپس کرنے کے لئے تیار ہیں لیکن بنک اور ای ڈی ہی کوئی مدد نہیں کر رہے ہیں ۔ مالیہ نے ٹویٹ کر یہ بات کہی۔

31 March,2020
ائرایشیا کی پرواز میں سفر کر رہا تھا''کورونا کا مریض''،کھڑکی سے کودا پائلٹ

ائرایشیا کی پرواز میں سفر کر رہا تھا''کورونا کا مریض''،کھڑکی سے کودا پائلٹ

نیشنل ڈیسک:کورونا وائرس سے  ملک بھر میں دہشت کا ماحول  ہے اور اس کا اندازہ اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جب پائلٹ کو پتہ چلا کہ جہاز میں کورونا وائرس کا ایک مشتبہ مریض ہے تو اس نے کاکاپٹ  کے ایمر جینسی گیٹ یعنی کھڑکی سے چھلانگ لگا دی ۔ یہ حادثہ ائر ایشیا انڈیا کی پنے دہلی فلائٹ 15732کا ہے۔ جمعہ وار20مارچ کو پلی  کے اندر ا سوقت افرا تفری  مچ گئی جب پتہ چلا کہ فلائٹ میں پہلی لائن میں کورونا وائرس کاایک مشتبہ مریض سفر کر رہا ہے۔ مسافر نے پلین کے اندر ہی چھینکیں مار دی تھیں جس کے بعد پتہ چلاکہ وہ ک

23 March,2020

Scroll to Top