بابا بکالا صاحب/بیاس:کورونا وائر س کے پیش نظر پورے ملک میں لاک ڈائون کے ساتھ کرفیو کے دوران عوام کی مدد میںحکومتوں کے ساتھ مذہبی تنظیمیں تعاون کر رہی ہیں، وہیں اس آفت کے وقت میں رادھا سوامی ست سنگ ڈیرا بیاس کے چیف بابا گریندر سنگھ جی ڈھلوں کی جانب سے اب تک آٹھ کروڑ روپے الگ الگ صوبوں اور مرکز کو امداد کے طور پر دیئے گئے ہیں۔ ان میں وزیر اعظم راحت فنڈ کے لئے دو کروڑ روپے ، پنجاب ، ہر یانہ ، دہلی ،ہماچل پردیش ، راجستھان کے وزراء اعلیٰ اور لیفٹیننٹ گورنر جموں کشمیر کو ایک ایک کروڑ روپے کی
29 March,2020