27k
98k
بزنس ڈیسک:یکم مارچ یعنی آج سے بہت ساری تبدیلیاں ہو گئی ہیں ، جن کا اثر عام آدمی کی روزمرہ کی زندگی سے جڑا ہے ۔ ان تبدیلیوں سے آپ کے اکائونٹ سے لے کر دوسری چیزوں پر اثر پڑ سکتا ہے ۔ پھر چاہے رسوئی گیس کی قیمتوں کی بات ہو یا جی ایس ٹی قواعد میں تبدیلی ۔
ممبئی :مہاراشٹرکے محکمہ صحت نے سوموار کو کہا کہ ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 18جنوری سے اب تک کورونا وائرس کے لئے 50000 سے زیادہ مسافروں کی جانچ کی جا چکی ہے
نئی دہلی:کانگرس نے کہا ہے کہ'''' تھالی نامکس '''' کی بات کرنے والی حکومت کا رسوئی گیس کی شرحوں میں بے تحاشہ اضافہ کرنا اس کے دوغلے کردار کو ظاہر کرتا ہے اور سلنڈر کی قیمت 144روپے بڑھا کر مودی حکومت نے عوام کی جیب پر کرنٹ مارا ہے۔
نئی دہلی:دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد بدھ کے روز ملک میں رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت میں تقریباً ڈیڑھ سو روپے کااضافہ کیا گیا ۔ ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق آج سے بغیر سبسڈی والا 14.2 کلو گرام کا گھریلو رسوئی گیس سلنڈر 144.50 روپے مہنگا ہو گیا ہے