HINDU

لاک ڈاون  میں''رامائن'' بنی لوگوں کی پہلی پسند، ہندو -مسلم  کنبے اپنے اپنے گھروں میں ہوئے لطف  اندوز

لاک ڈاون  میں''رامائن'' بنی لوگوں کی پہلی پسند، ہندو -مسلم  کنبے اپنے اپنے گھروں میں ہوئے لطف  اندوز

چھترپور:کورونا کو لے کر ملک بھر میں 21دن کے لاک ڈائون کے درمیان حکومت نے ایک بار پھر دوردرشن پر 33سال بعد سیریل ''''رامائن'''' کا نشریاتی پروگرام سنیچر وار سے شروع کر دیا ۔ رامائن کے نشر ہونے کا اعلان کو لے  کر ہندو  و مسلم سارے طبقے کے لوگوں میں  زبردست جوش دیکھنے کو مل رہا ہے۔ سبھی اپنے اپنے گھروں  میںکنبے اور بچوں کیساتھ بیٹھ کر رامائن کے پہلے ایپیسوڈ کا مزہ لیتے نظر آ رہے ہیں ۔ عوام کا ماننا ہے کہ اور بھی پرانے سیریل جیسے: مہا بھارت ، ٹیپو سلطان  نشر ہونے چاہئے۔

28 March,2020

Scroll to Top