چنمیانند پر جنسی استحصال اور ریپ کا الزام لگانے والی لڑکی کے امتحان دینے پر روک لگ گئی ہے۔مہاتما گاندھی جیوتبا فلے روہیل کھنڈ یونیورسٹی نے کم حاضری کی وجہ سے امتحان میں بیٹھنے پر روک لگا دی ہے۔بتا دیں کہ اس سے پہلے سی جے ایم کورٹ نے متاثرہ لڑکی کو امتحان دینے کی اجازت دے رکھی ہے۔اتنا ہی نہیں کورٹ نے یہ بھی ہدایت کی ہے کہ پولیس تحویل میں متاثرہ کو امتحان کے لئے بریلی لے جایا جائے۔
26 November,2019