DELIMITATION COMMISSION

بحریہ میں خواتین کو ملا  مستقل کمیشن،سپریم کورٹ بولی''نہیں ہونا چاہئے'' امتیازی سلوک''

بحریہ میں خواتین کو ملا  مستقل کمیشن،سپریم کورٹ بولی''نہیں ہونا چاہئے'' امتیازی سلوک''

نئی دہلی:بحریہ فوج میں مرد اور عورت افسران کے ساتھ یکساں سلوک کئے جانے کی بات پر زور دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے منگلوار کو فورس میں خواتین افسران کے لئے مستقل کمیشن کو  منظوری دے دی ۔ جسٹس ڈی وائی چندر  چوڑ کی قیادت والی ایک بینچ نے کہا کہ ملک کی خدمت کرنے والی خواتین افسران  کو مستقل کمیشن  دینے سے انکار کرنے پر عدالت کو نقصان  ہوگا ۔

17 March,2020
دہلی تشدد : مرنے والوں کی تعداد 39ہوئی، حالات معمول پر، دفعہ 144 میں 10 گھنٹوں کے لئے چھوٹ

دہلی تشدد : مرنے والوں کی تعداد 39ہوئی، حالات معمول پر، دفعہ 144 میں 10 گھنٹوں کے لئے چھوٹ

نئی دہلی : دہلی تشدد میں مرنے والوںکی تعداد بڑھ کر 39  ہوگئی ہے ۔دہلی محکمہ صحت کے ایک افسر نے  یہ جانکاری دی ہے۔شمال مشرقی دہلی کے تشدد سے متاثرہ علاقوں میں کچھ دکانیں کھلنے کے ساتھ ہی حالات معمول پر لوٹتے دکھائی دیئے۔وہیں دفعہ 144 میں بھی10  گھٹنے کی چھوٹ دی گئی ہے۔

28 February,2020
17 صوبوں کی 55راجیہ سبھا  سیٹوں پر  26مارچ کوہوں گے چنائو ، نوٹیفکیشن جاری

17 صوبوں کی 55راجیہ سبھا  سیٹوں پر  26مارچ کوہوں گے چنائو ، نوٹیفکیشن جاری

نیشنل ڈیسک:17صوبوں کی 55 راجیہ سبھا سیٹوں  کے لئے  دو سالہ چنائو 26مارچ کو ہوگا ۔ چنائو کمیشن کی طرف سے جار ی نوٹیفکیشن کے مطابق  ان 17صوبوں  سے  چنے گئے  راجیہ سبھا  ممبران کی مدت کار  اپریل  میں ختم ہو رہی ہے ۔

25 February,2020
چین: کورونا وائرس کا قہر جاری،مرنے والوں کی تعداد65  1,6 ہوئی، 68 ہزار سے زیادہ متاثر

چین: کورونا وائرس کا قہر جاری،مرنے والوں کی تعداد65  1,6 ہوئی، 68 ہزار سے زیادہ متاثر

بیجنگ: چین میں مہلک  کورونا وائرس کے  انفیکشن کی وجہ سے مزید 142 لوگوں کی موت ہونے کے ساتھ ہی اس سے مرنے والوں کی کل تعداد بڑھ کر1,665 ہو گئی ہے۔ فی الحال اس سے متاثر ہونے کے کل68,500  معاملات کی تصدیق ہوئی ہے۔

16 February,2020
سیا سی پارٹیا ں مجرمانہ پس منظر والے امیدواروں کی معلومات اپنی ویب سائٹ پر دیں: سپریم کورٹ کا حکم

سیا سی پارٹیا ں مجرمانہ پس منظر والے امیدواروں کی معلومات اپنی ویب سائٹ پر دیں: سپریم کورٹ کا حکم

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں سیاسی پارٹیوں کو جمعرات کو ہدایت دی کہ وہ مجرمانہ پس منظر والے امیدواروں کی فہرست اور منتخب ہونے کا سبب اپنی اپنی ویب سائٹس پر اپ لوڈ کریں۔

13 February,2020
کار- پین کی طرح ای وی ایم کا غلط استعمال ہوسکتا ہے ، لیکن گڑبڑی نہیں کی جاسکتی : الیکشن کمشنر

کار- پین کی طرح ای وی ایم کا غلط استعمال ہوسکتا ہے ، لیکن گڑبڑی نہیں کی جاسکتی : الیکشن کمشنر

نئی دہلی: چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( سی وی ایم)میں چھیڑ چھاڑ کی گنجائش سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ پولنگ کے لئے  بیلٹ پیپرکی جانب لوٹنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ اروڑہ نے بدھ کو ایک کانفرنس میں کہا کہ کسی کار یا پین کی طرح ای وی ایم کا غلط استعمال تو کیا جا سکتا ہے

12 February,2020
کورونا وائرس کا قہر جاری: چین میں اب تک 1 ہزار سے زائد لوگوں کی موت

کورونا وائرس کا قہر جاری: چین میں اب تک 1 ہزار سے زائد لوگوں کی موت

بیجنگ : چین میں کورونا وائرس مسلسل خطرناک ہوتا جا رہا ہے۔ اس وائرس سے  مزید 103 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد چین میں مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد 1 ہزار 16ہوگئی جبکہ دیگر ملکوں میں مرنے والوں کی تعداد 2 ہے

11 February,2020
دہلی انتخابات: کیجریوال نے الیکشن کمیشن سے پوچھا - گھنٹوں بعد بھی  ووٹنگ کا حتمی فیصد کیوں جاری نہیں ہوا، دیا یہ جواب

دہلی انتخابات: کیجریوال نے الیکشن کمیشن سے پوچھا - گھنٹوں بعد بھی  ووٹنگ کا حتمی فیصد کیوں جاری نہیں ہوا، دیا یہ جواب

نئی دہلی : دہلی اسمبلی انتخابات کیلئے ہفتہ کو ووٹنگ ہوچکی ہے ۔ اب 11 فروری کو نتائج آئیں گے ۔ نتائج سے پہلے عام آدمی پارٹی نے الیکشن کمیشن پر نشانہ سادھا ہے ۔ عام آدمی پارٹی نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ ووٹنگ کے گھنٹوں بعد بھی الیکشن کمیشن نے ووٹنگ کا فیصد جاری کیوں نہیں کیا ۔

09 February,2020
دہلی میں 100 سال سے  زیادہ عمر کے 150 ووٹرز، گھر سے ہی ڈال سکیں گے ووٹ، جانئے کیسے

دہلی میں 100 سال سے  زیادہ عمر کے 150 ووٹرز، گھر سے ہی ڈال سکیں گے ووٹ، جانئے کیسے

نئی دہلی :دہلی میں قریب 150 ووٹر ایسے ہیں جن کی عمر 100 سال یا اس سے زیادہ ہے۔ دہلی انتخابی افسران  نے ایسے بزرگ ووٹروں کی نشاندہی کی ہے۔ ذرائع نے منگل کو بتایا کہ تصدیقی عمل مکمل ہونے کے بعد اعداد و شمار کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا

05 February,2020
بھاجپا لیڈران کے متنازعہ بیانات پر الیکشن کمیشن سخت،  انوراگ ٹھاکر اور پرویش ورما  نہیں کرپائیں پرچار

بھاجپا لیڈران کے متنازعہ بیانات پر الیکشن کمیشن سخت،  انوراگ ٹھاکر اور پرویش ورما  نہیں کرپائیں پرچار

نیشنل ڈیسک:دہلی اسمبلی انتخابات کو لے کر ہو رہے پرچار میں ان دنوں بی جے پی لیڈروں کے متنازعہ بیان کافی سرخیوں میں بنے ہوئے ہیں۔ وہیں الیکشن کمیشن نے رہنماؤں کے متنازعہ بیانات پر سختی دکھاتے ہوئے بی جے پی کو نوٹس جاری کیا ہے۔

29 January,2020
''منی پاکستان'' والا ٹویٹ کرکے پھنس  گئے کپل مشرا، الیکشن کمیشن نے بھیجا وجہ بتاؤ نوٹس

''منی پاکستان'' والا ٹویٹ کرکے پھنس  گئے کپل مشرا، الیکشن کمیشن نے بھیجا وجہ بتاؤ نوٹس

نئی دہلی : نئی دہلی الیکشن کمیشن نے ٹویٹر کو آئندہ دہلی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی امیدوار کپل مشرا کے اس متنازعہ ٹویٹ کو ہٹانے کی ہدایت دی ہے جس میں انہوں نے دہلی انتخابات کے موازنہ  بھارت بنام پاکستان مقابلے سے کیا تھا ۔

24 January,2020
ننکانہ صاحب گوردوارے پر حملے کی مخالفت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر سکھ طبقے کا مظاہرہ

ننکانہ صاحب گوردوارے پر حملے کی مخالفت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر سکھ طبقے کا مظاہرہ

نئی دہلی : پاکستان کے ننکانہ صاحب میں جمعہ کے روز سینکڑوں کی تعداد میں سکھوں کے سب سے مقدس مقامات میں سے ایک ننکانہ صاحب گوردوارہ پر پتھر بازی کی ۔ اس حملے کو لے کر دہلی شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی اور اکالی دل نے پاکستان ہائی کمیشن کے باہر جم کر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔ سکھوں کے اس مظاہرے میں کافی تعداد میں لوگ اکٹھا ہوئے ۔

04 January,2020
گجرات فسادات: نانا وتی نے وزیر اعظم  مودی کو دی کلین چٹ

گجرات فسادات: نانا وتی نے وزیر اعظم  مودی کو دی کلین چٹ

گاندھی نگر: گجرات میں 2002 کے فسادات پر ناناوتی کمیشن کی رپورٹ بدھ کو یہاں ریاستی اسمبلی میں پیش کی گئی۔ رپورٹ میں کمیشن نے اس وقت کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی کو کلین چٹ دی ہے۔ ساتھ ہی کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ اس وقت وزیر ہرین پنڈیا، بھرت باروٹ اور اشوک بھٹ کی کسی بھی طرح کا کردار صاف نہیں ہوتا ہے۔

11 December,2019
شہریت ترمیمی بل : امریکی ادارے کے تبصرے پر  ہندوستان کا جواب- اس معاملے میں بولنے کا حق نہیں

شہریت ترمیمی بل : امریکی ادارے کے تبصرے پر  ہندوستان کا جواب- اس معاملے میں بولنے کا حق نہیں

نئی دہلی:ہندوستان نے شہریت ترمیمی بل کے بارے میں امریکہ کے بین الاقوامی مذہبی آزادی کمیشن (یوایس سی آئی آرایف )کے تبصرہ کو منگل کو یہ کہہ کر مسترد کر دیا کہ اسے اس معاملے میں بولنے کا کوئی حق نہیں ہے اور اس کا تبصرہ تعصب پر مبنی ہے ۔

10 December,2019
شہریت ترمیمی بل پر بھڑکا امریکی کمیشن، کہا: امت شاہ پر لگے پابندی

شہریت ترمیمی بل پر بھڑکا امریکی کمیشن، کہا: امت شاہ پر لگے پابندی

واشنگٹن : بین الاقوامی مذہبی آزادی پر فیڈرل امریکی کمیشن ( یو ایس سی آئی آر ایف ) نے کہا کہ شہریت ترمیمی بل ( سی اے اب)  غلط سمت میں بڑھایا گیا خطرناک قدم ہے ۔ اس بل کو لے کر بھڑکے امریکی کمشین کا کہنا ہے کہ اگر یہ

10 December,2019
حیدرآباد اینکاؤنٹر پر اٹھے سوال : جانچ کیلئے گراؤنڈ زیرو پر پہنچی ہیومن رائٹس کی ٹیم

حیدرآباد اینکاؤنٹر پر اٹھے سوال : جانچ کیلئے گراؤنڈ زیرو پر پہنچی ہیومن رائٹس کی ٹیم

حیدرآباد : نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن (این ایچ آر سی ) کی ایک ٹیم نے حیدرآباد میں ایک خاتون ڈاکٹر کے ساتھ اجتماعی عصمت دری اور قتل کے چار ملزمین کے اینکاؤنٹر کے بعد  اس جگہ پر پہنچ گئی ہے جہاں ان کا اینکاؤنٹر ہوا تھا ۔

07 December,2019
جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات :30 نومبر سے   پانچ مراحل میں ہوگے انتخابات ، 23 دسمبر کو آئیں گے نتائج

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات :30 نومبر سے   پانچ مراحل میں ہوگے انتخابات ، 23 دسمبر کو آئیں گے نتائج

نیشنل ڈیسک : جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوگیا ہے ۔ صوبے میں پانچ مراحل میں انتخابات ہوں گے ۔چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ نے جمعہ کے روز پریس کانفرنس  کر کے بتایا کہ تمام 81 سیٹوں پر  ووٹنگ ہوگی ۔

01 November,2019
مہاراشٹر - ہریانہ میں 21 اکتوبر کو ہوں گے اسمبلی انتخابات

مہاراشٹر - ہریانہ میں 21 اکتوبر کو ہوں گے اسمبلی انتخابات

نیشنل ڈیسک:  الیکشن کمیشن نے مہاراشٹر ہریانہ  اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔  چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ نے بتایا  کہ دونوں صوبوں میں 21 اکتوبر کو انتخابات ہوں گے اور 24 اکتوبر کو گنتی ہوگی۔

21 September,2019
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چودھری کو بھیجا نوٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چودھری کو بھیجا نوٹس

اسلام آباد : پاکستان کی ایک عدالت نے وزیر اعظم عمران خان کے قریبی اور وزیر سائنس اینڈ ٹیکنا لوجی فواد چودھری کو نوٹس بھیجا ہے ۔ فواد چودھری کو اپنی جائیداد ظاہر نہ کرنے کے معاملے میں نااہل قرار دینے کے مطالبے والی عرضی پر الیکشن کمیشن اور وزارت قانون کو نوٹس جاری کئے گئے ہیں ۔

13 September,2019
مساج پارلر پرسواتی مالیوال کا چھاپہ، لڑکیوں کے ساتھ برہنہ حالت میں ملے لوگ، سینکڑوں کنڈوم بھی برآمد

مساج پارلر پرسواتی مالیوال کا چھاپہ، لڑکیوں کے ساتھ برہنہ حالت میں ملے لوگ، سینکڑوں کنڈوم بھی برآمد

نئی دہلی: راجدھانی میں ان دنوں دہلی خواتین کمیشن کی صدر سواتی مالیوال کافی سرگرم ہیں۔  سواتی مالیوال نے بدھ کو دہلی کے نوادا علاقے میں دوا سپا سینٹروں (جنت اسپا اور جاسمین اسپا)پر چھاپہ مارا اور یہاں سے 9 لڑکیوں کو سیکس ریکٹ سے آزاد کروایا۔

05 September,2019

Scroll to Top