بیجنگ :کورونا وائرس نے سب سے پہلے چین کے ووہان میں تباہی مچا دی اور ملک کے ہزاروں افراد کو اپنی لپیٹ میں لیا۔ کوروناکا مرکز بننے والے ووہان میں وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد کے حوالے سے اسرار میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ووہان میں مقامی لوگوں نے حکومت کے دعووں کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کا چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ لوگوں کا خیال ہے کہ چینی حکام کے اس دعوے کے برخلاف ، یہاں کم از کم 42 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ اس سے قبل چینی حکام نے دعوی کیا تھا کہ ووہان میں صرف 3200 افرا
30 March,2020