نیشنل ڈیسک:ملک میں کووڈ 19سے متاثرین افراد کی تعداد میں مسلسل بڑھوتری ہو رہی ہے۔ کورونا پازیٹو معاملوں کی تعداد 59ہزار کے پار پہنچ گئی ہے تو وہیں 1900سے زیادہ افراد نے اپنی جان دے دی ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا کے 3,320اور معاملے سانے آئے ہیں اور 95اموات ہوئی ہیں۔وزرات خاندانی و بہبود کلیان کی طرف سے انفکیشن معاملے اب59,662ہوگئے ہیں، جبکہ ''''1,981افراد کی جان جا چکی ہے۔ انفیکشن کے کل معاملوں میں 39,834ایکٹو کیس ہیں، جبکہ 17,847افراد کو ٹھیک ہو جانے کے بعد ہسپتال سے چھٹی مل گئی ہے۔
09 May,2020