CHIEF MINISTER RELIEF FUND

مودی سرکار کے معاشی پیکیج پر راہل گاندھی کی تنقید۔ کہا،لوگوں کو قرض کی نہیں نقد معاوضہ کی ضرورت ہے

مودی سرکار کے معاشی پیکیج پر راہل گاندھی کی تنقید۔ کہا،لوگوں کو قرض کی نہیں نقد معاوضہ کی ضرورت ہے

نیشنل ڈیسک: کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہفتے کے روز وزیر اعظم نریندر مودی حکومت پر زور دیا کہ وہ معاشی پیکیج پر ازسر نو غور کریں اور رقم براہ راست لوگوں کے کھاتے میں ڈالیں کیونکہ اس وقت انہیں قرض کی نہیں بلکہ براہ راست مالی مدد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت کو حکمت اور احتیاط کے ساتھ لاک ڈاؤن کھولنے اور بوڑھوں اور سنگین بیماریوں میں مبتلا افراد کا خاص خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔

16 May,2020
جموں کشمیر:سکیورٹی فورسز کے ہاتھ لگی بڑی کامیابی، موسٹ وانٹیڈدہشت گرد ریاض نائیکو سمیت 3دہشت گرد ہلاک

جموں کشمیر:سکیورٹی فورسز کے ہاتھ لگی بڑی کامیابی، موسٹ وانٹیڈدہشت گرد ریاض نائیکو سمیت 3دہشت گرد ہلاک

نیشنل ڈیسک:جنوبی کشمیر میں ہوئے تشدد کے دوران فوج کے ہاتھ بڑی کامیابی لگی ہے۔ سکیورٹی فورسز نے حزب المجاہدین کے چیف ریاض نائیکو کو مار گرایا ہے۔ اس کے ساتھ دو دیگر مقامات پر چل رہے تشدد میں سکیورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو مار گرایا ہے۔ موسٹ وانٹیڈدہشت گرد اور جموں کشمیر میں حزب المجاہدین کی کمان سنبھال ر ہے ریاض نائیکو پر 12لاکھ کاانعام تھا۔ جموں کشمیر کے پلوامہ ضلع میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان آج صبح سے دو جگہوں پر تشدد جاری تھا۔ اونتی پورہ کے شرشالی ایریا میں سکیورٹی فورسزنے ای

06 May,2020
امریکہ : کورونا متاثرین کی تعداد 6لاکھ تجاوز، بھڑکے ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ   روکنے کا دیا حکم

امریکہ : کورونا متاثرین کی تعداد 6لاکھ تجاوز، بھڑکے ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ   روکنے کا دیا حکم

انٹرنیشنل ڈیسک:وبا کورونا وائرس  امریکہ میں مہلک صورت اختیار کر چکا ہے ۔ امریکہ میں متاثرین کی تعداد 600000 کے پار  پہنچ گی ہے ۔ وہیں کورونا سے امریکہ کو حالات سے  غصائے صدر  ڈونالڈ  ٹرمپ نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کو ہونے والی فنڈنگ کو روکنے کا اعلان کیا ہے ۔ ٹرمپ نے  ڈبلیو ایچ او پر نول کورونا  کووڈ 19 کو لے کر غلط انتظام کرنے او راس کے پھیلائو کو  چھپانے کا بھی الزام  لگایا  ہے۔

15 April,2020
وزیر اعظم  جن دھن   کھاتوں سے 500روپے کی  نکاسی  کے لئے  بنک کے باہر عوام کی لگی  لمبی    قطار یں

وزیر اعظم  جن دھن   کھاتوں سے 500روپے کی  نکاسی  کے لئے  بنک کے باہر عوام کی لگی  لمبی    قطار یں

سانبہ:لاک ڈاون میں عوام کی  مشکلات حل کرنے کے لئے  وزیر اعظم  نریندر مودی نے کچھ دن پہلے وزیر اعظم جن دھن یوجنا کھاتوں  میں500 روپے ڈالنے کے بعد اب سانبہ   کے جے کے بنک کے باہر لوگوں  کی مسلسل بھیڑ امڈ رہی ہے جو کہ اپنے کھاتے سے 500 روپے  کی رقم  نکالنے کے لئے مسلسل آ رہے ہیں۔

11 April,2020
کورونا بحران:ممبران پارلیمنٹ کی سیلری میں30فی صد کی  کٹوتی

کورونا بحران:ممبران پارلیمنٹ کی سیلری میں30فی صد کی  کٹوتی

نیشنل ڈیسک:ملک میںجاری کورونا بحران  کو دیکھتے ہوئے مرکزی کیبنٹ نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ وزیر پرکاش جاوڈیکر نے سوموار کو بتایا کہ مرکزی  کیبنٹ کی میٹنگ میں آج دو اہم فیصلے لئے گئے ۔ مودی حکومت تنخواہ کٹوتی کے لئے آرڈنینس لائی گی   جس کے تحت ممبران پارلیمنٹ  کی 30فی صد ی سیلری  کٹے گی ، جس   کے تحت وزیر اعظم  نریندر مودی سمیت وزرا اور ممبران پارلیمنٹ   کی 30فی صد ی سیلری میںکٹوتی کی جائے گی۔

06 April,2020

کیجریوال حکومت کا اعلان۔کورونا سے شہید ملازمین  کے کنبوں کو دیں گے 1-1کروڑ

کیجریوال حکومت کا اعلان۔کورونا سے شہید ملازمین  کے کنبوں کو دیں گے 1-1کروڑ

نیشنل ڈیسک:دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کورونا سے لڑنے والوں کو لے کر بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بدھوار کو کہا کہ کوروناسے لڑتے کسی کی جان گئی تو ان کے پریوار کو 1-1لاکھ روپے دیں گے۔

01 April,2020
بالی ڈو اداکارہ شلپا شیٹی نے 21لاکھ روپے کا ''پی ایم ریلیف فنڈ''میں عطیہ دیا

بالی ڈو اداکارہ شلپا شیٹی نے 21لاکھ روپے کا ''پی ایم ریلیف فنڈ''میں عطیہ دیا

نیشنل ڈیسک :بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا نے کورونا وائرس (کووڈ19)سے نمٹنے کے لئے پی ایم ریلیف فنڈ میں 21لاکھ روپے کا عطیہ دیا ہے۔

30 March,2020
نائب صدر وینکیا نائیڈو  کی  ممبران پارلیمنٹ کو ''ممبر پارلیمنٹ فنڈ''میں عطیہ دینے کی درخواست

نائب صدر وینکیا نائیڈو  کی  ممبران پارلیمنٹ کو ''ممبر پارلیمنٹ فنڈ''میں عطیہ دینے کی درخواست

نئی دہلی : نائب صدر وینکیا نائیڈو نے کورونا وائرس (کووڈ 19)سے نمٹنے کے لئے ممبران پارلیمنٹ سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے ان سے اپنے ممبرپارلیمنٹ فنڈ میں عطیہ دینے کو کہا ہے۔ شری  نائیڈو نے اتوار کو یہ اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہر ایک ممبر پارلیمنٹ اپنے ممبر پارلیمنٹ فنڈ میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے عطیہ دیں۔

29 March,2020
کورونا پر وزیر صحت کی درخواست ،کہا -یہ لڑائی ہم سب کی ہے ،آ پ سب تعاون کریں

کورونا پر وزیر صحت کی درخواست ،کہا -یہ لڑائی ہم سب کی ہے ،آ پ سب تعاون کریں

نیشنل ڈیسک:ہندوستان میںکورونا وائر س وبا سے بحران پیدا ہو گیا ہے۔ اس وبا سے اب تک 21افراد کی موت  ہو گئی ہے تو وہیںمتاثر ین کے 900سے زیادہ معاملے سامنے آ گئے ہیں۔ اسی درمیان مرکزی  وزیر صحت نے کہا کہ یہ لڑائی سب کی ہے اور ہمیں مل کراس کے  خلاف لڑنا ہے۔

28 March,2020
کورونا کے پیش نظرمودی حکومت کا بڑا فیصلہ ،آئی ٹی آر  بھرنے کے لئے مزید 3ماہ کا وقت دیا

کورونا کے پیش نظرمودی حکومت کا بڑا فیصلہ ،آئی ٹی آر  بھرنے کے لئے مزید 3ماہ کا وقت دیا

بزنس ڈیسک:کورونا وائرس کو لے کر دنیا میں چھائے خوف کے درمیان مودی حکومت نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ مالی سال 2018-19کے لئے انکم ٹیکس رٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 30جون 2020تک بڑھا دی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ آدھار کارڈ اور پین کارڈ کو لنک کرنے کی تاریخ کو بھی بڑھانے کا اعلان کیا گیاہے۔

24 March,2020
یوگی حکومت کی بڑی  مدد،دیہاڑی مزدوروں کے کھاتے میں ٹرانسفر  ہوئے 1000-1000روپے

یوگی حکومت کی بڑی  مدد،دیہاڑی مزدوروں کے کھاتے میں ٹرانسفر  ہوئے 1000-1000روپے

لکھنئو:وزیر اعظم یوگی آدتیہ ناتھ کی سختی کے بعد دیہاڑی مزدورو ں کے کھاتے میں 1000-100روپے ٹرانسفر کر دیئے گئے ہیں ۔ بتا دیں کہ سوموار کو وزیر اعلی ٰیوگی نے افسران کو حکم دیا تھا کہ جتنی جلدی ہو سکے دیہاڑی مزدوروں  کو کھاتے میں مدد کی رقم پہنچائی جائے ۔ بتا دیں کہ صوبے کے 17کورونا سے متاثر ہ ضلعوں کو لاک ڈائون کر دیا گیاہے۔ بتا دیںکہ کورونا وائرس کی وجہ سے عوام کو جینا محال ہو ا ہے۔

24 March,2020

Scroll to Top