جالندھر : کافی وقت سے پنجاب کی سیاست میں چپی سادھے بیٹھے سابق کیبنٹ وزیر نوجوت سنگھ سدھو کی پنجاب کیبنٹ میں واپسی کے آثار ہیں ۔ قیاس لگائے جارہے ہیں کہ جلد ہی اونچی رینک کے ساتھ سدھو ایک بار پھر سے پنجاب کابینہ میں واپسی کریں گے ۔ شاید انہیں نائب وزیر اعلیٰ کا عہدہ دیا جائے ۔
13 December,2019