بھوپال:مدھیہ پردیش میںصحافی کی بیٹی میں کورونا انفیکشن ہونے سے ہا ہا کار مچ گئی ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ صحافی سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کی آخری پریس کانفرنس میںموجود تھا۔اس کے بعد احتیاط کے طور پر پریس کانفرنس میں موجود سی ایم کمل ناتھ سمیت سارے صحافیوں کو آئیسولیشن وارڈ مین جانا پڑے گا۔ دراصل بھوپال میں ہوئے کمل ناتھ کے پریس کانفرنس میںموجود ایک صحافی کی بیٹی کورونا پازیٹو پائی گئی ہے۔ اس وجہ سے فیصلہ لیا گیاہے کہ رابطے میںآئے سبھی صحافیوں کو کوارنٹائن میں جانا ہوگا۔
25 March,2020