AZAD KASHMIR

سری نگر میں بی ایس ایف پر دہشت گردوں کا حملہ ، دو فوجی شہید

سری نگر میں بی ایس ایف پر دہشت گردوں کا حملہ ، دو فوجی شہید

سری نگر: ایک طرف پوری دنیا کورونا وبا کی لپیٹ میں ہے ، جبکہ ہمسایہ ملک پاکستان اپنی مذموم سرگرمیوں سے باز نہیں آرہا ہے۔ پاکستان مسلسل سرحد پار سے دہشت گرد بھیج رہا ہے۔ جموں وکشمیر کے ضلع گاندربل میں بدھ کے روز دہشت گردی کے ایک حملے میں بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔

20 May,2020
جموں وکشمیر: کووڈ۔ 19 ہاٹ سپاٹ بنی اننت ناگ پولیس لائن، 78 پولیس اہلکار کورونا پازیٹیو

جموں وکشمیر: کووڈ۔ 19 ہاٹ سپاٹ بنی اننت ناگ پولیس لائن، 78 پولیس اہلکار کورونا پازیٹیو

سری نگر۔ جموں وکشمیر  میں کورونا وائرس  کے اب تک 1,289 کیس سامنے آ چکے ہیں۔ اب تک پندرہ مریضوں کی جان بھی جا چکی ہے۔ اس بیچ اننت ناگ پولیس لائن کورونا کا نیا ہاٹ اسپاٹ بن گیا ہے۔ یہاں اب تک 78 پولیس اہلکار کورونا پازیٹیو پائے جا چکے ہیں۔ کورونا پازیٹیو پائے جانے والوں میں سینئر افسران بھی شامل ہیں۔

20 May,2020
جموں وکشمیر: ایل اوسی کے پار دراندازی کی فراق میں 300 سے زیادہ دہشت گرد، داخلی علاقوں میں 240 دہشت گرد سرگرم

جموں وکشمیر: ایل اوسی کے پار دراندازی کی فراق میں 300 سے زیادہ دہشت گرد، داخلی علاقوں میں 240 دہشت گرد سرگرم

جموں: جموں وکشمیر کے ڈائریکٹر جنرل پولیس دلباغ سنگھ نے منگل کے روز کہا کہ کنٹرول لائن کے اس پار پاکستان مقبوضہ کشمیر (پی او کے) میں دہشت گردوں کے ٹھکانے میں 300 سے زیادہ عسکریت پسند موجود ہیں اور وہ بھارت میں دراندازی کے فراق میں ہیں۔ سنگھ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کے دراندازی کے پاکستان کے منصوبے کو ناکام بنانے کے لئے سیکیورٹی اہلکار گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

20 May,2020
سانبہ پولیس نے مویشیوں کے 3 سمگلروں کوکیا گرفتار،19مویشیوں کوکیا رہا

سانبہ پولیس نے مویشیوں کے 3 سمگلروں کوکیا گرفتار،19مویشیوں کوکیا رہا

سانبہ: سانبہ پولیس نے دودھ پالنے والے جانوروں کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناد کے علاقے میں دریائے بسنت کے کنارے جانوروں کے تین سمگلروں کوگرفتار کیا اور 19 مویشیوں کو بھی ان کے قبضے سے آزاد کرایا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ سمگلر ان جانوروں کو لے کر بسنتر ندی کے راستے پیدل سری نگر جارہے تھے۔

18 May,2020
جموں وکشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 2افراد  ہلاک : کمپنی کے خلاف غفلت برتنے کا مقدمہ درج

جموں وکشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 2افراد  ہلاک : کمپنی کے خلاف غفلت برتنے کا مقدمہ درج

بانہا ل/ جموں: جموں و کشمیر قومی شاہراہ پر منصوبہ بند کھدائی کے سبب مٹی کے تودے گرنے سے دو افراد کی ہلاکت کے بعد پولیس نے تعمیراتی کمپنی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ سیری رابن کے علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث نو گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔

18 May,2020
جموں و کشمیر کے کولگام میں سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم

جموں و کشمیر کے کولگام میں سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم

سری نگر: جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین ایک انکاؤنٹر شروع ہوا۔ پولیس نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ ایک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں اطلاع ملنے کے بعد سکیورٹی فورسز نے جنوبی کشمیر ضلع کے یامراچ کے علاقے میں رات کے وقت محاصرے کی اور سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران ،

14 May,2020
جموں کشمیر:سکیورٹی فورسز کے ہاتھ لگی بڑی کامیابی، موسٹ وانٹیڈدہشت گرد ریاض نائیکو سمیت 3دہشت گرد ہلاک

جموں کشمیر:سکیورٹی فورسز کے ہاتھ لگی بڑی کامیابی، موسٹ وانٹیڈدہشت گرد ریاض نائیکو سمیت 3دہشت گرد ہلاک

نیشنل ڈیسک:جنوبی کشمیر میں ہوئے تشدد کے دوران فوج کے ہاتھ بڑی کامیابی لگی ہے۔ سکیورٹی فورسز نے حزب المجاہدین کے چیف ریاض نائیکو کو مار گرایا ہے۔ اس کے ساتھ دو دیگر مقامات پر چل رہے تشدد میں سکیورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو مار گرایا ہے۔ موسٹ وانٹیڈدہشت گرد اور جموں کشمیر میں حزب المجاہدین کی کمان سنبھال ر ہے ریاض نائیکو پر 12لاکھ کاانعام تھا۔ جموں کشمیر کے پلوامہ ضلع میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان آج صبح سے دو جگہوں پر تشدد جاری تھا۔ اونتی پورہ کے شرشالی ایریا میں سکیورٹی فورسزنے ای

06 May,2020
لاک ڈاون  کے دوران چوروں نے لوٹی دکانین

لاک ڈاون  کے دوران چوروں نے لوٹی دکانین

سری نگر:سوپور میںلاک ڈاون کے دوران کچھ چوروں نے رات کے وقت بس سٹینڈ سوپور میں متعد دکانوں  کے تالے توڑ کر انہیںلوٹ لیا۔ چور ان دکانوں سے 150بورے پیاز  اور آلو لے گئے۔

06 April,2020

Scroll to Top