نئی دہلی: قومی سلامتی کے مشیر(این ایس اے )اجیت ڈوبھال نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کو اپنی اسٹیٹ پالیسی بنا لیا ہے۔نئی دہلی میں قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے )کی جانب سے منعقد ایک پروگرام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان پر موجودہ وقت میں ایف اے ٹی ایف ایکشن کا سب سے زیادہ دباؤ ہے، اس سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کس طرح پاکستان دہشت گردی کو فروغ دیتا ہے۔
14 October,2019