حیدرآباد سے ایم پی (ممبر پارلیمنٹ) اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم ) کے صدر اسد الدین اویسی نے بھاجپا کے اس مطالبے طنز کسا جس میں بھاجپا نے ونائیک دامودر ساور کو بھارت رتن دلانے کا وعدی کیا ۔ اویسی نے بھاجپا پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ صرف ساور کر کو ہی بھارت رتن کیوں دینا ہے ، راشٹر پتا مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کو بھی دے دو ۔
17 October,2019