نیشنل ڈیسک:ہندوستانی فورس کے جوان بھی کورونا وائرس کی زد میں آ گئے ہیں۔ مدھیہ پردیش کے مورینا میں 50ہندوستانی فورس کے جوانوں کو کوارنٹائن کے بعد کولکتہ اور دہرہ دون میں بھی جوان کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں۔ کولکتہ میں آرمی کمانڈ ہسپتال میں تعینا ت سینا میں کرنل رینک کا ڈاکٹر کورونا سے متاثر ہے ۔ وہیں دہرہ دون میں تعینا ت ایک جے سی او بھی کورونا پازیٹو پایا گیا ۔ دونوں کو کوارنٹائن میں بھیجا گیا ہے او ران کا علاج چل رہا ہے۔ دونوں افسران مارچ میں پہلے اور دوسرے ہفتے دہلی آئے تھے ۔ اس دوران ڈا
30 March,2020