National News

ہسپتال میں سونیا گاندھی کی حالت مستحکم

ہسپتال میں سونیا گاندھی کی حالت مستحکم

نئی دہلی:کانگرس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور ان کی حالت مستحکم ہے مسز گاندھی کو پیٹ میں درد کی وجہ سے اتوار کی رات یہاں کے سر گنگا رام ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا ہسپتال ذرائع نے پیر کو یہاں بتایا کہ 78 سالہ مسز گاندھی کی حالت مستحکم ہے اور انہیں طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے گزشتہ ہفتے ہسپتال میں مسز گاندھی کا ہیلتھ چیک اپ بھی کیا گیا تھا۔



Comments


Scroll to Top