National News

نیو آئرلینڈ، پاپوا نیو گنی میں شدید زلزلہ

نیو آئرلینڈ، پاپوا نیو گنی میں شدید زلزلہ

 ہانگ کانگ: نیو آئرلینڈ اور پاپوا نیو گنی میں جمعہ کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے بتایا کہ آج صبح 1.19 بجے (بین الاقوامی وقت کے مطابق) محسوس کیے گئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.4 بتائی۔ زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 96.6 کلومیٹر کی گہرائی میں 4.59 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 153.12 ڈگری مشرقی طول البلد پر واقع تھا۔ 
 



Comments


Scroll to Top