National News

پاکستان میں 5.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

پاکستان میں 5.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد:پاکستان میں منگل کے روزنصف شب کو 5.6 شدت کے زلزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے بتایا کہ منگل کے روز 0035 بجے پاکستان میں ریختر پیمانے پر 5.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10.0 کلومیٹر کی گہرائی میں ابتدائی طور پر 29.84 ڈگری شمالی عرض البلد اور 65.37 ڈگری مشرقی طول البلد پر درج کیا گیا۔
 



Comments


Scroll to Top