National News

غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 31,726 تک پہنچی

غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 31,726 تک پہنچی

غزہ:غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جارحانہ حملوں میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 31,726 ہو گئی ہے جب کہ 73,792 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حماس کے زیر انتظام وزارت صحت نے پیر کے روز پریس بیان میں یہ اطلاع دی۔

Gaza death toll nears 31,300 – Middle East Monitor

وزارت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کی دہشت گردانہ کارروائی میں 81 فلسطینی شہید اور 116 زخمی ہوئے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی بمباری اور سول ڈیفینس اور ایمبولینس کے عملے کی کمی کے کے سبب کچھ متاثرین ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
 



Comments


Scroll to Top