National News

ویواہ 3 بہار میں 20 نومبر کو چھٹھ کے موقع پر ریلیز ہوگی

ویواہ 3 بہار میں 20 نومبر کو چھٹھ کے موقع پر ریلیز ہوگی

ممبئی: بھوجپوری اداکار پردیپ پانڈے چنٹو اور اداکارہ امرپالی دوبے کی فلم ویواہ 3 چھٹھ کے موقع پر 20 نومبر کو بہار میں جبکہ 24 نومبر کو پورے ہندوستان میں ریلیز کی جائے گی۔ نشانت اجول فلم ویواہ 3 کے پروڈیوسر ہیں جو یشی فلمز، ابھے سنہا اور رینو وجے فلمز انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے پیش کی گئی ہے۔نشانت اجول نے بتایا کہ لوگ ویواہ 3 کو راج شری اسٹائل کی فلم کہہ رہے ہیں۔ لوگوں کا خیال ہے کہ اس فلم کے ذریعے کنبہ بڑی اسکرین پر واپس آئے گا۔

Vivah 3 ( विवाह 3 ) #Bhojpuri movie #Chintu Pandey new Bhojpuri movie 2022  Vivah New Bhojpuri film - YouTube

انہوں نے کہا کہ ہندی اور ساوتھ کی فلموں میں ایکشن، رومانس سب کچھ ملتا ہے۔ نہیں ملتا تو کنبہ اور اقدار۔ ا±س چیز کو مہندی لگا کے رکھنا 1، مہندی لگا کے رکھنا 3، ڈولی سجا کے رکھنا، میں سہرا باندھ کے آونگا، ڈارلنگ، مائی، دلہن واہی جو پیا من بھائے جیسی فلموں کے ڈائریکٹر رجنیش مشرا لے کر آرہے ہیں۔ پہلی بار رجنیش مشرا چنٹو پانڈے کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ فلم میں چنٹو اور امرپالی کی رومانوی جوڑی نظر آئے گی۔

छठ महापर्व पर रिलीज होगी आम्रपाली दुबे की 'विवाह 3', प्रदीप पांडेय चिंटू के  साथ आएंगी नजर, pradeep-pandey-chintu -and-aamrapali-dubey-upcoming-bhojpuri-movie-vivah-3-will-release-on ...

 فلم ویواہ 3 میں پردیپ پانڈے چنٹو اور امرپالی دوبے کے ساتھ سنیوکتا رائے، اودھیش مشرا، سنجے پانڈے، روہت سنگھ مترو، سوجان سنگھ، انیتا راوت، منوج دویدی، رجنیش جھا، نشا سنگھ، اویناش تیواری، خصوصی گانا یامینی سنگھ، اجے کمار، اجے کمار نرہوا اور ببلو خان مرکزی کردار میں ہیں۔ شریک پروڈیوسر ڈاکٹر سندیپ اور سوشانت اجول ہیں۔ 
 



Comments


Scroll to Top