National News

بنگلورو نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا

بنگلورو نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا

ممبئی: رائل چیلنجرز بنگلور نے منگل کو راجستھان رائلز کے خلاف 2022 کے آئی پی ایل کے 13ویں میچ میں ٹاس جیت کرپہلے گیندبازی کرنیکا فیصلہ کیا۔بنگلورو اور راجستھان دونوں نے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے اور پرانی ٹیم کو میدان میں اتارا ہے۔دونوں ٹیمیں درج ذیل ہیں:
رائل چیلنجرز بنگلور: فاف ڈو پلیسس (کپتان)، وراٹ کوہلی، دنیش کارتک (وکٹ کیپر)، انوج راوت، شیرفین ردرفورڈ، شہباز احمد، وانندو ہاسرنگا، ڈیوڈ ولی، ہرشل پٹیل، آکاش دیپ، محمد سراج۔
 



Comments


Scroll to Top