National News

ٹی 20 ورلڈ کپ کا حصہ نہ ہونے سے دکھی ہوں : بمراہ

ٹی 20 ورلڈ کپ کا حصہ نہ ہونے سے دکھی ہوں : بمراہ

نئی دہلی:ہندوستان کے سرکردہ تیز گیند باز جسپریت بمراہ نے منگل کو کہا کہ وہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 میں حصہ نہ لے پانے سے دکھی ہوں لیکن وہ ہندوستانی ٹیم کی مہم کے دوران اس کی حمایت کریں گے بمراہ نے ٹویٹ کیا، "مجھے دکھ ہے کہ میں اس بار ٹی 20 ورلڈ کپ کا حصہ نہیں بنوں گا، لیکن اپنے چاہنے والوں کی جانب سے ملنے والی نیک تمناں، دیکھ بھال اور حمایت کے لیے شکر گزار ہوں۔میں صحت یاب ہوتے ہوئے آسٹریلیا میں ہندوستانی ٹیم کی مہم کا منتظر ہوں۔میں اس وقت اس کا ساتھ دوں گا۔


 



Comments


Scroll to Top