National News

شاہ رخ کو فرحان کی فلم'' طوفان'' پسند آئی

شاہ رخ کو فرحان کی فلم'' طوفان'' پسند آئی

ممبئی:بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کو فرحان اختر کی فلم طوفان کوبے حد پسند آئی ہے۔فرحان اختر کی فلم 'طوفان 16 جولائی کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پرایمیزون پرائم ویڈیوپر ریلیزکی گئی ہے۔

Shah Rukh Khan Shares His Review On Farhan Akhtar's Toofan Movie

اس فلم میں فرحان اختر ، مرنال ٹھاکر اور پریش راول اہم کرداروں میں ہیں۔فلم کی ہدایتکار راکیش اوم پرکاش مہرہ ہیں۔شاہ رخ خان کو فلم طوفان بے حد پسند آئی ہے۔شاہ رخ نے فلم طوفان اور فرحان اختر کی تعریف کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے۔

Shahrukh Khan's review on Farhan Akhtar's 'Toofan' came, said 'Such a film  should be made!' - worldnewsonly

شاہ رخ خان نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے فرحان کی فلم 'طوفان' کا ریویو کرتے ہوئے لکھا ہے "میرے دوست فرحان اختر اور راکیش اوم پرکاش مہرہ کو ان کی نئی فلم طوفان کے لئے بہت بہت مبارکباد۔کچھ دن قبل مجھے یہ فلم دیکھنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔یہ فلم انتہائی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہے۔

Toofaan movie review: Shah Rukh Khan reviews Farhan Akhtar's film, this is  what audience said - IBTimes India
فلم کے بارے میں میرا تجزیہ یہی ہے کہ ہم سبھی کو 'طوفان' جیسی فلم بنانے کی کوشش کرنی چاہئے اورایسی فلمیں زیادہ سے زیادہ بننی چاہیئں۔

Toofan: Shah Rukh Khan, Dia Mirza And Others Are Amazed At Farhan Akhtar's  Boxer Avatar



Comments


Scroll to Top