Latest News

ٹرمپ  بولے مودی محنتی ، چائے والے سے وزیر اعظم بننے کی تعریف کی ،پڑھیں 5اور خاص باتیں

ٹرمپ  بولے مودی محنتی ، چائے والے سے وزیر اعظم بننے کی تعریف کی ،پڑھیں 5اور خاص باتیں

نیشنل ڈیسک: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ  کے دورے کو بھارت   خوشگوار   مان کرچل رہا ہے ۔ بھارت کی معیشت  کو  پٹری پر لانے کے لئے مودی کو ٹرمپ سے بہت سی امیدیں ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ موٹیرا اسٹیدیم میں بھاجپا اور مودی سرکارکی ایک  درخواست پر لاکھوں لوگوں کی بھیڑ ٹرمپ کے سواگت میں جٹی ۔ آ پ کو بتا رہے ہیں  ٹرمپ کہ پانچ اہم باتیں:
ٹرمپ  نے کہا۔۔۔
پی ایم مودی نے ایک چائے والا سے بھارت کے پی  ایم تک کا سفر طے کیا ۔
مودی اپنے آپ میں  سخت محنت کی مثال ہیں۔
مودی کی قیادت  میں بھارت بہت تیزی سے آگے بڑھ  رہا ہے ۔
چلایا چرخا۔۔۔
سابرمتی  آشرم میں رکھے گاندھی جی کا چرخا  بھی چلایا ۔
اس دوران انہوں نے آشرم میں علامت کے طور  پر رکھے گاندھی جی کے تین بندروں کو بھی دیکھا۔
 



Comments


Scroll to Top