National News

ٹک ٹاک  والی کمپنی  نے لانچ کیا 4 ریئر کیمرے والا اپنا پہلا سمارٹ فون، جانئے قیمت

ٹک ٹاک  والی کمپنی  نے لانچ کیا 4 ریئر کیمرے والا اپنا پہلا سمارٹ فون، جانئے قیمت

ٹک ٹاک کی پیریٹ کمپنی ByteDanceنے اپنا پہلا سمارٹ فون Smartisan Jianguo Pro 3 لانچ کرتے ہوئے اسمارٹ فون انڈسٹری میں قدم رکھ دیا ہے۔اس فون کو فی الحال چینی مارکیٹ میں تین طرح کی اسٹوریج میں لانچ کیا ہے۔ اس کی شروعاتی قیمت  2,899   یوآن ( تقریباً 2900  روپے ) رکھی گئی ہے ۔کمپنی نے  بتایا کہ  بہتر فوٹو گرافی کے  لئے ا سمیں چار ریئر کیمرہ سیٹ اپ دیا گیا  ہے ۔

PunjabKesari

وہیں اس گیمز کو کھیلنے کے لئے  پاور فل پروسیسر میں موجود ہیں۔اس فون کی خاصیت  ہے کہ اس میں آپ لاک  سکرین پر بھی ٹاک ٹاک ایپ کو کوک ایکسیس کرسکتے ہیں۔ اور اس کے لئے آپ کو صرف سکرین پر سنگل سوائپ کوکرنے کی ضرورت ہے۔اس سمارٹ فون میں  تین ویئرینٹ میں بازار میں لایا گیا ہے ۔ ان میں سے 8 جی بی ریم اور 128 انٹر نل سٹوریج والا ہے ،جس کی قیمت 2899 یو آن ( تقریباً 29000 روپے)  ہے۔دوسرا 8 جی  بی ریم اور 256 جی بی انٹر نل سٹوریج والا  ہے ، جس کی  قیمت 3199 یو آن ( تقریباً  23000 روپے ) ہے۔

PunjabKesari
 اس کے علاوہ اگر بات کریں  ٹاپ ویئرینٹ کی تو 12 جی بی  ریم اور 256 جی بی انٹر نل سٹوریج والے فون کی قیمت 3599  یو آن (تقریباً 36000 روپے ہے۔
سبھی سمارٹ فون ویئرینٹ کو  وہائٹ اور بلیک کلر میں   صرف چینی مارکیٹ میں لانچ کیا گیا ہے اور پہلی سیل میں اس ڈیوائس پر 2000روپے کا ڈسکاؤنٹ ملے گا ۔اگرچہ دیگر مارکیٹ میں یہ اسمارٹ فون کب  دستیاب ہوگا، اسی کوئی معلومات سامنے نہیں آئی ہے۔
 



Comments


Scroll to Top