Latest News

ماں نے کی آٹھ سالہ بیٹے کا گلا دبا کر کیا قتل

ماں نے کی آٹھ سالہ بیٹے کا گلا دبا کر کیا قتل

مہاراشٹر: تھانے ضلع کے بدلاپور شہر میں 35 سالہ ایک خاتون نے اپنے آٹھ سالہ بیٹے کا مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کر دیا۔ ایک پولیس افسر نے جمعہ کو بتایا کہ شیتل مانیر نے اپنے بیٹے آور کا جمعرات کی صبح اس وقت گلا دبا کر قتل کر دیا، جب وہ سو رہا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ شیتل کا اس کے شوہر ویبھو کے ساتھ کسی بات کو لے کر من - مٹاؤ تھا اور وہ مہاراشٹر میں تھانے ضلع کے بدلاپور شہر میں اپنی بہن کے ساتھ رہ رہی تھی۔ افسر نے بتایا کہ شیتل نے اپنی بہن کو فون کر کے بتایا کہ وہ بہت کشیدگی میں تھی۔ اس لئے اس نے اپنے بیٹے کی گلا دبا کر قتل کر دیا۔ انہوں نے بتایا کہ ملزم کو تعزیرات ہند کی دفعہ 302(قتل) کے تحت گرفتار کرلیاگیا ہے ۔



Comments


Scroll to Top