National News

تاریخی دن : سب لیفٹیننٹ شوانگی بنیں ہندوستانی فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ

تاریخی دن : سب لیفٹیننٹ شوانگی بنیں ہندوستانی فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ

کوچی : سب لیفٹیننٹ  پائلٹ ٹریننگ پوری کر پیرو کے روز ہندوستانی فضائیہ میں شامل ہونے والی پہلی خاتون پائلٹ بن گئی ہیں ۔ ترجمان نے بتایا کہ یوم فضائیہ کے دو روز پہلے شامل ہونے والی شوانگی ٹریننگ پوری کر ہندوستانی فضائیہ میں پہلی خاتون پائلٹ بن گئی ہیں ۔ 

https://twitter.com/sharmarekha/status/1201440543613472768
بہار کے مظفر پور کی رہنے والی شوانگی ہندوستان ایئرناٹکس لمیٹڈ ( ایچ اے ایل ) کے ذریعے تیار کئے گئے ڈرونیئر 228 ایئر کرافٹ کو اڑائیں گی ۔ اس طیارے کو کم دوری کے لئے سمندری ہدف پر بھیجا جاتا ہے ۔ اس میں ایڈوانس سرویلانس ریڈار ، الیکٹرانک سینسر اور نیٹ ورکنگ جیسے کئی شاندار فیچرس موجود ہیں ۔ ان فیچرز کے دم پر یہ طیارہ ہندوستانی سمندری علاقے پر نگرانی رکھے گا ۔ 

https://twitter.com/ANI/status/1201451715238621184



Comments


Scroll to Top