National News

گلمرگ میں نیشنل سکی چیمپئن شپ شروع

گلمرگ میں نیشنل سکی چیمپئن شپ شروع

سری نگر: کشمیر کے گلمرگ میں نیشنل کراس کنٹری سکی چیمپئن شپ شروع ہو گئی ہے۔ اس میں آرمی ریڈ، آرمی گرین، آئی ٹی بی پی، ہماچل پردیش، ہریانہ، کرناٹک اور جموں و کشمیر کے 110 اسکائیرز حصہ لے رہے ہیں۔
 مقابلے میںاولمپیئن محمد عارف خان مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے جبکہ ایچ ڈبلیو یو ایس کے میجر جنرل آر کے سنگھ مہمان خصوصی تھے۔مقابلے کے آغاز میں سینئر مرد، خواتین اور لڑکوں کے درمیان مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔
 



Comments


Scroll to Top