Latest News

بھاجپا کیلئے پرچار کر سکتی ہے سپنا چودھری

بھاجپا کیلئے پرچار کر سکتی ہے سپنا چودھری

نئی دہلی : ہریانوی ڈانسر سپنا چودھری کے بھاجپا میں شامل ہونے کی اٹکلیں اس وقت سے لگاتار بنی ہوئی ہیں جب سے انہوں نے کانگرس کی رکنیت سے انکار کر صوبائی بھاجپا صدر منوج تیواری سے ملاقات کی ۔ بتاےا جاتا ہے کہ اتوار کو منوج تیواری نے سپنا چودھری کے گھر پر ان سے ملاقات کی اور کھانہ بھی کھایا ۔ قریب ڈیڑھ گھنٹے تک چلی اس ملاقات کو لے کر یہ چرچا بھی سامنے آرہی ہے کہ سپنا چودھری بھاجپا کی سٹار پرچارک ہونے جارہی ہیں لیکن وہ پارٹی میں کب شامل ہوں گی ۔ اس پر ابھی بھی کشمکش بنی ہوئی ہے ۔ 
 



Comments


Scroll to Top