Latest News

جیو نے کیا 149 روپے والے پلان میں کی بڑی تبدیلی ، اب یوزرس کو ملے گا یہ فائدہ

جیو نے کیا 149 روپے والے پلان میں کی بڑی تبدیلی ، اب یوزرس کو ملے گا یہ فائدہ

گیجیٹ ڈیسک : ریلائنس جیو نے اپنے 149 روپے والے پریپیڈ پلان میں بڑی تبدیلی کر دی ہے ۔ اس پلان کو کمپنی نے اب آل ان ون (All In One) ریچارج میں بدل دیا ہے ۔ جیو کے 149 روپے والے پلان میں پہلے یوزرس کو 28 دنوں کی مدت ملتی تھی ، جسے کم کرکے اب 24 کر دیا گیا ہے ۔  اچھی بات یہ ہے کہ جیو کے اس پریپیڈ پلان میں اب یوزرس کو 300 نان - جیو وائس کالنگ منٹس استعمال کرنے کو ملیں گے ۔ 

PunjabKesari
24 دنوں میں کل ملے گا 36 GB ڈاٹا
جیو کے 149 روپے والے پلان میں پہلے یوزرس کو ڈیلی 1.5 جی بی ڈاٹا کے حساب سے کل ملا کر 42 جی بی ڈاٹا ملتا تھا ۔ جسے اب کم کر کے 36 جی بی کردیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ اس پلان میں ان لمیٹڈ جیو سے جیو وائس کالنگ ، 300 نان جیو منٹ ، ہر دن 100 ایس ایم ایس اور ڈیلی 1.5 جی بی ڈاٹا استعمال کرنے کو ملے گا ۔ 



Comments


Scroll to Top