JIO

جیو، ایئر ٹیل اور بی ایس این ایل نے پیش کیا بیسٹ  پلان، جانئے کس میں ہے آپ کو فائدہ

جیو، ایئر ٹیل اور بی ایس این ایل نے پیش کیا بیسٹ  پلان، جانئے کس میں ہے آپ کو فائدہ

بزنس ڈیسک: ٹیلی کام سیکٹر میں کاروباری جنگ تیز ہوتی جا رہی ہے۔ آئے دن ٹیلی کمپنیاں گاہکوں کو لبھانے کے لئے نئے نئے پلان پیش کر رہی ہیں۔ اس دوڑ میں بھارت مواصلات کارپوریشن لمیٹڈ(بی ایس این ایل)بھی شامل ہو گئی ہے جس میں نئے آفرز اور نئے صارفین  پر مبنی  حکمت عملی لے کر آ رہی ہے

28 January,2020
ریلائنس جیو کا ستمبر - دسمبر  میں خالص منافع 62.5 فیصد بڑھ کر 1350 کروڑ ہوا

ریلائنس جیو کا ستمبر - دسمبر  میں خالص منافع 62.5 فیصد بڑھ کر 1350 کروڑ ہوا

نئی دہلی:مکیش امبانی کاریلائنس جیو اب گروپ کے لئے منافع بخش ثابت ہو رہا ہے۔ تقریبا سوا تین سال قبل ملک کے ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے میں قدم رکھنے والے جیو نے ستمبر-دسمبر 19 کی سہ ماہی میں خالص منافع میں 62.5 فیصد کا شاندار اضافہ حاصل کرتے ہوئے 1350 کروڑ روپے کمائے ہیں

18 January,2020
ریلائنس جیو کی ٹکر میں بی ایس این ایل نے لانچ کیا نیا پلان

ریلائنس جیو کی ٹکر میں بی ایس این ایل نے لانچ کیا نیا پلان

گیجیٹ ڈیسک : سرکاری ٹیلی کام کمپنی بی ایس این ایل  نے ریلائنس جیو کے 2020 آفر کی ٹکر میں نیا 1999 روپے کا پریپیڈ پلان لانچ کردیا ہے ۔ اس پلان میں یوزرس کو ہر دن 3GB ڈاٹا دیا جائے گا اور اس کی ویلڈٹی 365 دنوں کی ہوگی

27 December,2019
جیو نے لانچ کیا 2020 ہیپی نیو ایئر آفر

جیو نے لانچ کیا 2020 ہیپی نیو ایئر آفر

گیجیٹ ڈیسک : ریلائنس جیو نے اپنے کسٹمرز کیلئے 2020 ہیپی نیو ایئر آف لانچ کردیا ہے ۔ اس آفر کے تحت جیو یوزرس کو 2020 روپے میں ایک سال تک ان لمیٹڈ سروس ملیں گی ۔

24 December,2019
اب بغیر نیٹ ورک کے بھی کر سکیں گے کال ،ایئر ٹیل کے بعد اب جیو بھی لایا یہ خاص فیچر

اب بغیر نیٹ ورک کے بھی کر سکیں گے کال ،ایئر ٹیل کے بعد اب جیو بھی لایا یہ خاص فیچر

گیجیٹ ڈیسک : ٹیلی کام کمپنیاں اب ایک کے بعد ایک ہندوستں میں VoWiFi سروس کی شروعات کررہی ہیں ۔ اس تکنیک  کے ذریعے  بغیر نیٹ ورک کے بھی Wifi کے ذریعے کالنگ کی سہولت ملے گی ۔ ایئر ٹیل نے حال ہی میں اپنے صارفین کے لئے VoWiFi سروس کی شروعات کی ہے اور اب ریلائنس جیو نے بھی اس فیچر کی ٹیسٹنگ شروع کردی ہے ۔

16 December,2019
جیو یوزرس کیلئے خوشخبری : دوبارہ لانچ ہوئے یہ دو سستے پلان

جیو یوزرس کیلئے خوشخبری : دوبارہ لانچ ہوئے یہ دو سستے پلان

گیجیٹ ڈیسک : ہندوستان کی بڑی ٹیلی کمپنی ریلائنس جیو  نے یوزرس کو تحفہ دیتے ہوئے ا پنے 149 اور 98 روپے والے پلان کو دوبارہ سے لانچ کردیا ہے ۔  دیگر ٹیلی کام کمپنیوں کو ایک بار پھر کڑی ٹکر دینے کیلئے ان پلانز کو بازار میں اتارا گیا ہے ۔

08 December,2019
ٹیرف بڑھنے کے باوجود جیو کے پلان 20 فیصد تک سستے :میرل لنچ

ٹیرف بڑھنے کے باوجود جیو کے پلان 20 فیصد تک سستے :میرل لنچ

نئی دہلی: ملک میں موبائل سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں بھارتی ایئر ٹیل، ووڈا آئیڈیا اور ریلائنس جیو نے پری پیڈ گاہکوں کے لئے تین سال بعد ٹیرف میں اضافہ کیا ہے۔مارکیٹ کے تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ ٹیرف میں اضافہ کے باوجود

03 December,2019
جیو فائبر کا نیا دھماکیدار پلان ، 351 روپے میں ملے گا 50جی بی ڈاٹا

جیو فائبر کا نیا دھماکیدار پلان ، 351 روپے میں ملے گا 50جی بی ڈاٹا

گیجیٹ ڈیسک : جیو نے اپنے فائبر کسٹمرز کیلئے دو نئے پلانز لانچ کئے ہیں ۔ ان میں سے ایک ماہانہ پلان 351 روپے کا ہے وہیں ایک ہفتہ واری  پلان 199 روپے کا ہے ۔ ریلائنس جیو نے ایک اپڈیٹ ریلیز کی ہے ۔ جس کے مطابق 351 روپے والے پلان میں گی ایس ٹی الگ سے لگی گی ۔ جس کے بعد قیمت 414.18 روپے ہو جاتی ہے ۔

29 November,2019
ایئر ٹیل ، ووڈا فون- آئیڈیا کے بعداب جیو بھی ہوگا مہنگا، صارفین کی جیب پر پڑے گا بھاری اثر

ایئر ٹیل ، ووڈا فون- آئیڈیا کے بعداب جیو بھی ہوگا مہنگا، صارفین کی جیب پر پڑے گا بھاری اثر

نئی دہلی: ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے میں سخت مقابلہ  کے درمیان ایئر ٹیل اور ووڈافون ، آئیڈیا  کے بعد ریلائنس جیو نے بھی موبائل سروس کی قیمتوں کوبڑھانے کا اعلان کیا ہے۔کمپنیوں کا یہ فیصلہ عام صارفین کی جیب پر بھاری پڑ سکتا ہے،

19 November,2019
جیو نے کیا 149 روپے والے پلان میں کی بڑی تبدیلی ، اب یوزرس کو ملے گا یہ فائدہ

جیو نے کیا 149 روپے والے پلان میں کی بڑی تبدیلی ، اب یوزرس کو ملے گا یہ فائدہ

گیجیٹ ڈیسک : ریلائنس جیو نے اپنے 149 روپے والے پریپیڈ پلان میں بڑی تبدیلی کر دی ہے ۔ اس پلان کو کمپنی نے اب آل ان ون (All In One) ریچارج میں بدل دیا ہے ۔ جیو کے 149 روپے والے پلان میں پہلے یوزرس کو

10 November,2019
ایئرٹیل اور جیو نہیں ہیں سب سے تیز انٹرنیٹ والی کمپنیاں ،دیکھیں کون ہے پہلے نمبر پر

ایئرٹیل اور جیو نہیں ہیں سب سے تیز انٹرنیٹ والی کمپنیاں ،دیکھیں کون ہے پہلے نمبر پر

گیجیٹ ڈیسک : آپ اگر ملک میں ایئر ٹیل یا جیو کو انٹرنیٹ سپیڈ دینے کے معاملے میں پہلے نمبر مانتے ہیں تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے ۔ کیونکہ انٹرنیٹ کی سپیڈ ٹیسٹ کرنے والی کمپنی Ookla کی تازہ رپورٹ میں Act Fibernet کو پہلا نمبر حاصل ہوا ہے ۔

05 November,2019
ریلانس جیو کا دیوالی دھماکہ : پیش کئے 4 نئے ''آل ان ون ''پلانس

ریلانس جیو کا دیوالی دھماکہ : پیش کئے 4 نئے ''آل ان ون ''پلانس

بزنس ڈیسک : مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس جیو نے جمعہ کو جیو فون  صارفین کیلئے نئے ماہانہ ''''آل ان ون'''' پلانس کا اعلان کیا ہے ۔ ان پلانس کی قیمت 75 روپے سے لے کر 185 روپے کے درمیان ہے ۔ یہ نئے پلانس پہلے ہی

25 October,2019
ریلائنس جیو نے لانچ کی ویڈیو کالنگ کیلئے خاص ایپ ، ڈاؤن لوڈ کئے بغیر کر سکیں گے استعمال

ریلائنس جیو نے لانچ کی ویڈیو کالنگ کیلئے خاص ایپ ، ڈاؤن لوڈ کئے بغیر کر سکیں گے استعمال

گیجیٹ ڈیسک : دہلی میں منعقد انڈین موبائل کانگرس 2019 کے پہلے دن تمام ٹیکنیکل کمپنیوں نے اپنے پراڈکٹس  کی پیشکش کی ۔ کے ٹیلی سیکٹر میں تحریک لانے والی کمپنی ریلائنس جیو نے دنیا کا پہلا AI ( آرٹی فیشیل انٹیلی جینس

15 October,2019
جیو صارفین ابھی بھی کر سکیں گے فری کالنگ ، کمپنی نے بتایا طریقہ

جیو صارفین ابھی بھی کر سکیں گے فری کالنگ ، کمپنی نے بتایا طریقہ

گیجیٹ ڈیسک : ریلائنس جیو نے 2 دن پہلے اعلان کیا تھا کہ جیو کے علاوہ کسی دوسرے نیٹ ورک پر کال کرنے پر 6 پیسے فی منٹ کی شرح سے IUC ( انٹرکنیکٹ چارج) وصولے گی ۔  صارفین کو اس چارج کی بھرپائی کے بدلے

11 October,2019
لانچنگ کے 3سال بعد اچانک کالنگ  کے پیسے کیو ں لینے لگا جیو

لانچنگ کے 3سال بعد اچانک کالنگ  کے پیسے کیو ں لینے لگا جیو

نئی دہلی :  جیو سے دوسرے  نیٹ ورک پر کالنگ  کے لئے  اب  پیسے  دینے ہونگے ۔ جیوسے جیو نیٹ ورک کالنگ فری رہے گی ،لیکن  کسی دوسرے نیٹ ورک پر کالنگ کے لئے یوزر کو 6پیسے فی منٹ کی شرح سے بھگتان کرنا ہوگا ۔

11 October,2019
جیو سے کال کرنے کیلئے اب ریچارج ضروری ، جانیں نئے پلانز کے بارے میں اور کیوں اٹھانا پڑا یہ قدم

جیو سے کال کرنے کیلئے اب ریچارج ضروری ، جانیں نئے پلانز کے بارے میں اور کیوں اٹھانا پڑا یہ قدم

گیجیٹ ڈیسک : اگر آپ بھی جیو کا سِم استعمال  کرتے ہیں تو یہ خبر آپ کے کام کی ہے ۔ جیو کے ذریعے کسی دیگر ٹیلی کام آرپریٹرز پر آؤٹ گوئنگ کال کرنے کیلئے اب صارفین کو 6 پیسے فی منٹ کی شرح سے قیمت ادا کرنی ہوگی لیکن جیو سے جیو کالنگ فری رہے گی ۔

10 October,2019

Scroll to Top