National News

ملیشیا کے وزیر ا عظم نے  عمران خان کو تحفے میں دی لگژری کار، اتنی ہے اس کی قیمت

ملیشیا کے وزیر ا عظم نے  عمران خان کو تحفے میں دی لگژری کار، اتنی ہے اس کی قیمت

انٹر نیشنل ڈیسک: ملیشیاکے وزیر اعظم مہاتر محمد نے اپنے پاکستانی ہم  منصب عمران خان کو ایک لگژری کار تحفے میں دی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ، ہندوستانی کرنسی میں اس  کا ر ( ایکس 70 پروٹان ) کی قیمت  تقریباً 21.15 لاکھ روپے ہے۔

PunjabKesari
حال ہی میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے بزنس صلاحکار  رزاق داؤد نے  اس کار کو  ریسو کیا۔ فی الحال یہ  ملیشیا کی دارالحکومت کوالالمپور میں ہے۔اس کے جلد ہی پاکستان جانے کی امید ہے ۔ عمران خان  کوالا لمپور  کانفرنس میں حصہ لینے کے لئے  18سے 20 دسمبر تک ملیشیا میں ہی رہیں گے ۔اتنا ہی نہیں اس کار کو  اسیمبل کرنے کے لئے ایک پلانٹ پاکستان میں لگایا جارہا ہے ۔
PunjabKesari



Comments


Scroll to Top