Latest News

وزیر اعظم مودی کی بائیوپک فلم11 اپریل کو ہوگی ریلیز

وزیر اعظم مودی کی بائیوپک فلم11 اپریل کو ہوگی ریلیز

ممبئی : بالی وڈ اداکار وویک اوبرائے کی فلم "پی ایم نریندر مودی" کو آخر کار ریلیز کی تاریخ مل ہی گئی ہے ۔ اس سے پہلے بھاری تنازعات کے چلتے تاریخ کو دو بار ٹالا جا چکا ہے ۔ فلم 5 اور 12 اپریل کو ریلیز ہونی تھی  لیکن اب 11 اپریل کو ریلیز ہوگی ۔ غور طلب ہے کہ 11 اپریل سے ہی ملک میں عام انتخابات ہونے ہیں ۔ 
فلم جائزہ کار ترن آدرش نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے اس کا اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے فلم پی نریندر مودی کا ایک پوسٹر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ پی ایم مودی کے لئے نئی ریلیز ڈیٹ 11 اپریل 2019۔ 
 



Comments


Scroll to Top